Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
یہ اتیس کی دوسری قسم ہے ۔یہ بھی بخا ر کو دور کرتی ہے مگر تلخ کے مقابلے میں یہ کم کا م کرتی ہے ۔ نیز یہ بے ذائقہ ہو تی ہے ۔ بعض جگہو ں پر اس کا رو ٹی بنا کر کھا ئی جا تی ہے ۔
اجمود (کرفس ) celery seeds)
فیملی۔
no. umbelliferae
دیگرنام۔
لاطینی میں اپی ایم گر ے وی یولینس ،عربی میں فطراسالہو ں یا بزالکرفس،فارسی میں کرفس ، سندھی میں دل وجان، سنسکرت میں میوری ، بنگلہ میں اجمود کہتے ہیں ۔
ماہیت۔
اس کا پورا اجوائن کی طرح کا ہو تاہے۔ دراصل یہ اجوائن ہی کی قسم ہے یعنی چاروں اجوائن میں سے ایک کرفس، یہ ایک سے تین فٹ تک اونچا ہوتا ہے ۔ پتے بہت سے حصوں میں بٹے ہوئے ہوتے ہیں۔ تخم انیسوں کے مشابہ ہو تے ہیں ۔
اجوائن کی طرح شاخوں پر بڑے بڑے چھتے لگتے ہیں ۔ جن پرسفیدرنگ کے چھو ٹے چھوٹے پھول ہو تے ہیں ۔جن کے نیچے دانے لگنے شروع ہو جا تے ہیں ۔ جو پکنے کے بعد تخم کرفس کہلاتے ہیں ۔ اس کے زیا دہ ترتخم اورجڑ بطوردواءاستعمال کی جا تی ہے ۔
نوٹ۔
بعض کے نز دیک اجمود کرفس کے علاوہ ہے کیو نکہ اجمود کا دانہ کرفس سے دگنا ہو تا ہے ۔ میرے خیا ل میں اجمود الگ دواء ہے ۔
رنگ۔
زرد سبزی مائل ۔
ذائقہ ۔
تخم کا مزہ میٹھا لیکن کڑواہٹ لئے ہو ئے ۔
بو۔
سونف سے ملتی جلتی ۔
مقام پیدائش۔
یہ پودا پاکستان اور ہندوستان میں تقریباً ہر جگہ پا یا جا تاہے ۔خصو صاً پنجا پ کے پہاڑی علاقو ں میں بکثرت اور بنگال میں عمو ماً پیدا ہو تی ہے۔
مزاج۔
گرم و خشک درجہ دوم ۔
افعال۔
مفت حصات ،مدر بول و حیض ،مفتح سدہ،معرق، کا سر یاح ،مشتہی ،قابض،قاتل ، کرم شکم،
استعمال۔
خاص طور پر سنگ گردہ ومثانہ میں اس کو تو ڑنے اور خارج کرنے کیلئے استعمال کیا جاتاہے ۔ اس کے علا وہ بھوک لگانے ، قے روکنے اور پیٹ کے کیڑوں کو مارنے، ہجکی کو روکنے کے علاوہ بلغمی امراض مثلاً کھانسی، ذات الجنب ،ذات الر یہ،عرق النساء، کمر کا درد ، نیز جگر کے دردوں کو کھولنے اور ریا ح کو خارج کر نے میں مدد دیتا ہے ۔ استستاء ،احتبا س ،بو ل و حیض میں عموماً استعما ل کرتے ہیں ۔ اس کی جڑؑ اور تخم کو باریک پیس کر گڑ میں بتی بنا کر رکھی جائے تو حمل گر جا تا ہے۔
نفع خاص ۔
مفنت حصات ، تمام بلغمی اور سرد امراض میں ۔
مضر۔
حاملہ عورتوں ،گرم مزاج اور مرگی کے مریضو ں کے لئے ۔
مصلح۔
انیسو ں ، مصطگی ۔
بدل ۔
اجوائن خراسانی ۔

کیمیاوی مر کبات ۔
اتیس میں تھو ڑا کا فور کی طرح جو معمولی زہر یلا ہو تا ہے ۔ سلفر اور اڑانے والا تیل ، ایلو من اور لعا ب کے علا وہ کچھ نمکیا ت ۔
مقدار خوراک ۔
تین سے پانچ ما شہ یا گرام بیخ کرفس پانچ سے سا ت گرام (ما شہ ) ۔
مرکبات۔
جوارش حب آلا س ، سفوف نمک ، سیلمانی اور عرق قر نفل وغیر ہ ۔

No comments:
Post a Comment