Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
ابریشم(Bomby x .mori )
دیگر نام ۔
عربی میں حریر ، فارسی میں ابریشم ، سندھی میں پٹ اور انگریزی میں سلک یا (coccon silk )
ماہیت ۔
ریشم کے کیڑے کا گھر ہے ۔ یہ کیڑا شیتو ت کے پتے کھاتا ہے ۔ اور اپنے لعاب سے اپنے اوپر گھر بنا لیتا ہے ۔ جس کو یہ ابریشم کہا جاتاہے۔ اسی کوقینچی سے کتر کر ابریشم مقر ض کے نا م سے استعمال کر تے ہیں لیکن جب کو یہ ابر یشم سے با ریک باریک ریشم ترکیب خاص سے کپڑا تیار کرنے کے لئے علیحدہ علیحدہ کر لیتے ہیں تو یہ بطور دواء داخلی طور پر استعمال نہیں ہو تا ۔
رنگ ۔
زرد اور سفید ۔
ذائقہ ۔
پھیکا اور قدرے لعا ب دار ۔
بو ۔
ہلکی سی ۔
مزادج۔
گرم و خشک درجہ اول بعض کے بزدیک معتدل ہے۔
افعال ۔
مفرح ،محلل ، مقوی ، حافظہ و ذہن ،منفث بلغم ، ملطف بلغم ، مقوی بدن ، محرق ،جالی میں استعمال کرتے ہیں ۔مفقا ن کو دور کر تا ہے ۔ بدن کو اور ر نگ نکھا رتا ہے ۔ اور پھیپھڑوں کو طاقت دیتا ہے ۔
کھانسی ، دمہ اور نزلہ و زکا م با رد میں جب کہ بلغم غلیظ اس کو تلطیف اور اخراج کیلیئے استعمال کرتے ہیں ۔ کیونکہ ملطف ہونے کی وجہ سے غلیظ کو نرم کرکے خارج کر تاہے ۔
سفوف بنانا ۔
ابریشم کو سفوف کر نے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ اس کو قینچی سے با ریک کا ٹ کر توے پر بریان کر لیا جائے ۔
نفع خاص ۔
منفث بلغم ومفرح ۔
بدل ۔
گاؤ زبان ۔
کیمیا وی اجزاء ۔
تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ابریشم کے اند ر اور ضریا ت قلب کی بے قاعدہ گی کے خلاف خصوصیا ت موجود ہیں ۔ ایسے بڑھے ہوئے خون کے دباؤ میں جس کا سبب صلابت شرائین یا ضعف قلب ہو ،میں مفید پا یا گیا ہے ۔
امینو ایسڈ ، وٹامن بی کمپلیکس ، ریبوفلا ون ، نیو کلیو پر و ٹینز اورنیو کلک ایسڈ ۔
مقدار خوراک ۔
تین سے پانچ ما شہ (گرام ) تک ۔
مشہو ر مر کبات ۔
خمیرہ ابریشم سادہ ، خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والا ، خمیرہ ابریشم بہ نسخہ خاص ، خمیرہ مر وارید ، خمیرہ گاؤزبان وغیرہ ۔۔

اٹنگن
(Blepharis . edulis )
فیملی ۔
(Acanthaceae)
(Blepharis . edulis )
فیملی ۔
(Acanthaceae)
دیگرنام۔
فا رسی میں تخم انجرہ،عر بی میں بز رالقریض،گجراتی میں اوٹنگن ،مرہٹی میں کرڈو ۔
ماہیت۔
اس کا پودا ہا نسہ کی طرح جھاڑی دارہوتا ہے یہ پودا چھتے دارنمناک زمین میں پید اہو تا ہے ۔جس کی شاخیں ایک سے دو فٹ لمبی ہو تی ہیں ۔پتے لمبو تر ے کنا رے کٹے ہوئے لگ بھگ ڈیڈھ انچ چوڑے ، اس میں ڈوڈے لگتے ہیں ۔ جن میں چھوٹے چھوٹے سیا ہی مائل سفید یا نیلے تخم بھرے ہو تے ہیں ۔
ذائقہ۔
پھیکا اوربدمزہ ہو تا ہے ۔
مزاج۔
گرم و خشک بد رجہ اول ۔
افعال خاص۔
مقوی باہ،ممسک ومغلظ منی ۔
استعمال۔
حابس، دستو ں کو روکتا اورنفخ پیداکرتا ہے۔مغلظ منی ہو نے کی وجہ سے جریان وامسک کے لئے مفید ہے۔اعصا ب کو طاقت دیتا ہے ۔ضعف باہ اورکمر درد میں مفید ہے۔ قوت باہ کو بڑھاتا ہے تراورخشک کھانسی کے لئے مفید ہے۔ پھیپھڑوں کوردی موادسے صاف کرتا ہے۔
فعل خاص۔
تخم اوٹنگن کو بھون کر مرہم داخلیو ں میں ملا کر رحم کے کینسر اور ورم رحم میں لگا نا مفیدہے۔
کیمیاوی اجزاء۔
گلو کو سائیڈٖ بلیغرین، کیا ٹے کول،ٹے ٹین،صابن جیسا مواد ، شکر انگوری
کیمیا وی اثرات۔
سپرٹ میں بھگو دی جا ئے تو اس کا رنگ زرد جبکہ دوتین گھنٹہ کے بعد زیا دہ گہرا ہوجائےگا ۔
کشتہ۔
تخم اورٹنگن کو باریک پیس کر اس کے درمیان شنگرف یا ہڑتا ل کی ڈلی رکھ کر آگ دینے سے باوزن کشتہ نکلے گا ۔ آگ آدھ کلو سے تین تک ہونی چاہئے ۔
مقدارخوراک ۔
تین سے پانچ گرام تک ۔

اتیس تلخ
(Aconitum . heteropyllum )
فیملی۔
(ranunulaceae )
دیگر نام۔
سنسکرت شر نگی اتی واشو ، پنجا بی و کشمیری میں پتیس ، بنگالی میں ات اسیچ ، گجراتی میں اتوس،مر ہٹی میں اتی و شا ، انگریزی میں indian atees کہتے ہیں۔
نوٹ ۔
اس کا شما ر Aconitumمیں کیا جاتا ہے ۔ مگر یہ ایکو نائٹ یعنی بیش یا بچھناگ کی طرح زہر یلی نہیں ہو تی۔ .
مقام پیدائش۔
شملہ،کشمیر،چنبہ ،کا نگڑہ کا پہاڑی علا قہ ۔
ماہیت۔
اتیس کا پودا ایک فٹ سے تین فٹ تک اونچا جبکہ پھلیاں پانچ انچ کی اور ان کا رخ نیچے کی طرف ہو تا ہے ۔اس کی ڈنڈی سیدھی اورپتوں والی ہوتی ہے ۔پتے دو سے چار انچ چوڑے بیضوی ، گول اور پھول گچھوں میں بے تر تیب لگے ہو تے ہیں۔ پھول ایک انچ لمبا اور چمکدار رنگ نیلا بیضوی یا سبزی مائل ہو تاہے ۔جس میں اودی اورارغوانی رنگ کی دھا ریا ں ہو تی ہے ۔
جڑ ۔
پودے کے نیچے زمین کے اندر موٹی جڑیا کئی جڑ نکلتی ہیں جو بھورے رنگ کی لیکن اندر سے سفید نصف انچ کی ہے لیکن بعض سنکھ نمایا سینک کے نمو نہ کی ہوتی ہیں۔ان کو خشک کر لیا جاتا ہے اگر ٹھیک طرح سے محفوظ نہ کیا جائے تو وہ ڈھا ئی ماہ میں گھن لگ جا تی ہے ۔ اس کا ذائقہ تلخ ہوتا ہے ۔ یہی بطور دواء مستعمل ہے ۔ سینگ نما ہونے کی وجہ سے اس کو سنسکر ت میں شر نگی کہتے ہیں ۔اس کو پا نی میں نمی دے کر اس کا سیا ہ پوست دور کر لینا چا ہیے ۔
رنگ ۔
اوپر سے بھو را اندر سے سفید ۔
ذائقہ۔
تلخ۔
مزاج۔
گرم و خشک درجہ دوم ۔
افعال۔
وافع حمیا ت نا ئیہ ،قا بض،جالس الدم ، مقوی معدہ ،دافع اسہال و پچیس ، مجرک باہ ۔

استعمال ۔
وافع حمیا ت ہونے کی وجہ سے ہر قسم کے نو بتی بخاروں میں استعمال کی جاتی ہے۔ بچوں کے بخا روں میں نا گر موتھا،چھڑیلہ، اور اتیس ہمو زن سفوف بنا کر استعمال کرنامفید ہے اتیس بچو ں کے دانت نکلنے کے زمانے تک بھی مشہو ر ہے ۔ کڑواہٹ کی وجہ سے معدہ کو طاقت دیتی ہے ۔یہ شہوانی قوت کو بڑ ھا تی ہے ۔ بچوں کے اسہال کھانسی ، پیچش، ہچکی اور دانت نکلنے کے وقت دیگر امراض میں مفید ہے۔
مقوی بدن ہونے کی وجہ سے بخا ر کے بعد کی کمزور ی میں بھی نہا یت مفید ہے۔ اتیس ،گلنا ر ، ہمو زن ملا کر سفوف کو اسہا ل بند کرنے دیتے ہیں ۔بعض اطباء اسے کو نین کا قائم مقام خیال کرتے ہیں۔
نفع خاص۔
بخاروں و بچوں کے امراض میں۔
مصلح۔
اشیا ئے سرد ۔
کیمیا وی اجزاء ۔
جوہر اتییس جو سخت کڑوا ہو تا ہے۔یہی جو ہر بخاروں کو دور کرنے کیلئے مستعمل ہے۔ اس میں ایکو نائٹ ایسڈ بھی پاتا جا تاہے۔
مقدار خوراک ۔
چار رتی سے ایک ما شہ تک ۔
مطبو خ میں تین ما شہ سے پانچ ماشے تک یعنی تین سے پانچ گرام تک ۔

No comments:
Post a Comment