Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
انت مول
(Country Ipecaouanha)
دیگرنام۔
سنسکرت میں مولنی ،ہندی میں جنگل پکوان ،مرہٹی میں پتیا کازی،انگریزی میں انڈین ایپی کے کوائنا کہتے ہیں۔
ماہیت۔
یہ ایک سدا بہارپودا ہے۔جس کی جڑیں بہت موٹی اور لمبی ہوتی ہیں۔اس کا تنا لمبا اور پتلا ہوتا ہے۔اور اس پر تھوڑی سی شاخیں ہوتی ہیں۔جو آپس میں بل کھاتی ہوئی اوپرکوجاتی ہیں۔
رنگ۔
پیلے رنگ کے پھول اندر سے سرخ۔
مقام پیدائش۔
بنگلہ دیش،جنوبی ہند،براذیل ،
مزاج۔
گرم وخشک درجہ دوم ۔

افعال و استعمال۔
خوردنی طور پرمنفث ،مقوی معدہ مقئی اورکسی قدرمعرق ہے۔انت مول کے خشک پتے بخار کی حالت میں گرم پانی کےہاں کھلاناپسینہ لاتے ہیں۔
اس کے پتوں یا چھال کا رس دس سے بیس ملی لیٹرتک پلانے سے قے ہوکرمعدہ صاف ہوجاتا ہے۔اس کی جڑ سفوف،گوندکیکراور افیون ملاکر پیچش
میں دیا جاتا ہے۔بیرونی طور پرمخرش محمر اوردفاع تعفن ہے۔
مقدارخوراک۔
بطور منفث دوچاول سے ایک رتی بطور مقئی نصف ماشہ سے ایک ماشہ تک ۔
نوٹ۔
انگریزی میں نام انڈین ایپی کے کوائنا سے بھی ثابت ہوتا ہے کہ یہ مقئی عثبہ مصفیٰ خون دواء ہے۔

انجبار کی بیخ(بیخ انجبار)
(Polygronum Bislorts Root Of)
دیگرنام۔
فارسی میں انگ بار،لاطینی میں Polygonuma Viculareانگریزی میں Bistorta
فیملی۔N.O. Polygonaceae
ماہیت۔
ملک شام میں ایک درخت جس کا قدآدم کے برابر ہے۔یعنی ہندوستان اور پاکستان میں اس بوٹی کا پودا دوتین فٹ جبکہ مصر اور شام میں چھ فٹ تک اونچا ہوتا ہوتاہے۔اس کی شاخیں چاروں طرف پھیلی ہوتی ہیں ۔گول دھاری والا جس میں بہت گانٹھیں ہوتی ہیں۔ان گانٹھوں پر پتے ہوتے ہیں۔
پتے۔
پتے ڈنٹھل دار گول ایک انچ لمبے اور گول اور برچھی کی طرح لمبے ہوتے ہیں۔اور برچھی کی طرح نوک دار اور کنگرے دار کنارے پرسخت درمیانمیں ملائم چکنے اور مٹیالے نیلا ہٹ لئے ہوئے گاؤدم سے ہوتے ہیں۔
پھول۔
پھول چھوٹے چھوٹے تکونے ،سرخ رنگ کے جس میں سفید دھبے چھتری دارنظر آتے ہیں۔تخم تکوں دار کالے رنگ کے چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں۔
جڑگہرائی میں ہوتی ہے جوکہ کھردری سرخ مائل بہ سیاہ ہوتی ہے۔جوکہ بطوردواءمستعمل ہے۔
مقام پیدائش۔
انجبار کا درخت برصغیر میں خال خال پیدا ہوتاہے۔کشمیر سے ضلع کمایوں ،مغربی ہمالیہ ،یوبی میں لگ بھگ چھ ہزار کی فٹ کی بلندی پر عموماً پیدا ہوتا ہے۔نیزشام ایران اور طبرستان میں پیدا ہوتا ہے۔

سردخشک درجہ اول ۔
افعال۔
حابس و نزف الدم،مقوی معدہ آمعاہ‘مسکن صفراء قابض۔
استعمال۔
قابض ہونے کی وجہ سے نئے اور پرانے دستوں کیلئے مفید ہے۔اور اس کی قبض کسی قسم کی تکلیف دینے والی نہیں۔حابس و نزف الدم بھی ہے۔یہ جسم میں کسی حصے سے خون آنے کو بھی روکتا ہے۔اگرپیشاب آرہی ہوتو بھی مفید ہے۔مرض سل کے علاوہ قے ومتلی میں استعمال کرتے ہیں۔بول الدم اور بول میں بکژت استعمال ہوتا ہے۔مقوی معدہ وآمعاکے علاوہ نفث الدم،کثرت حیض اور نکسیر میں فائدہ بخش ہے۔بواسیر خونی میں خون کو بندکرتا ہے۔
نفع خاص۔
حابس الدم اور زحیردموی کیلئے ۔
مضر۔
دماغ اور سرد مزاج لوگوں کیلئے۔
مصلح۔
شہداورزنجیل ۔
بدل۔
حب آلاس۔
مزید تحقیقات ۔
ٹینک ایسڈ،گیلک ایسڈ،نشاستہ ،کیلشیم اگایلٹ ایلبومن۔
مشہور مرکبات۔
شربت انجبار،سفوف استحاضہ،معجون تیواج۔

انجدان،تخم ہینگ،تخم حلیت۔
دیگر نام۔
فارسی میں انگدان،ہندھی میں ہینگ جوبیج اور انگریزی میں Ferula Narthex
ماہیت۔
ہینگ کا پوداچھ سےآٹھ فٹ اونچا ہوتا ہے۔پتے ملائم اور روئیں دار ہوتے ہیں۔تخم پھل 1/3اور1/4انچ چوڑا ہوتا ہے۔اس کو انجان کہتے ہیں۔اور اس درخت کا رس گوند کی طرح ہوتا ہے۔اس رس دودھ کو ہینگ کہاجاتا ہے۔اس کے پھیلنے کا وقت مارچ اور اپریل ہوتا ہے۔

پاکستان میں یہ پنجاب،پشاور،کشمیر جبکہ ایران ،ترکستان افغانستان اور ہندوستان میں پیدا ہوتا ہے۔
اقسام۔
ہینگ کا پودا دو قسم کا ہوتا ہے۔ایک پھل اور پھول سفید ہوتا ہے۔اس کو اعلیٰ قسم کہاجاتا ہے۔اور اس پودے کو مادہ سمجھا جاتا ہے۔اس کی بولہسن جیسی ہوتیہے۔دوسری قسم کے پودے کا پھل سیاہ اور بدبو دار ہوتا ہے۔اس کی ہینگ بھی بدبودار ہوتی ہے۔بہت کم استعمال کی جاتی ہے۔اس کو ہ ہینگڑاکہاجاتا ہے۔
رنگ۔
سیاہ اور سبز
ذائقہ۔
تیز اور بدبودار ہوتا ہے۔
مزاج۔
گرم و خشک درجہ دوئم
افعال۔
کاسرریاح،مقوی معدہ مدربول ،محلل ،مدر حیض ،محرک باہ ۔
استعمال۔
انجدان کودماغی وعصبی امراض مثلالقوہ فالج نسیان میں استعمال کرتے ہیں۔
معدے اورہضم کو قوی کرنے یا ریاح کو خارج کرنے کیلئے ادرابول وحیض کیلئے بھی مستعمل ہے۔ردی مادے کو صاف کرتا ہے۔سدہ کھولتا اور مدرحیض و بول ہے۔
بلغمی بخاروں ،استسقاء اور یرقان کیلئے بھی استعمال کرتے ہیں۔اس کے علاوہ مناسب ادویہ کے ہمراہ ضعیف باہ میں کھلاتے ہیں۔باطنی دردوں کو تسکین دیتا ہے۔
نفع خاص۔
مدربول،محرک باہ۔
مضر۔
مثانہ کیلئے۔
مصلح۔
تخم خرپزہ ۔
مقدارخوراک۔
دوسے تین گرام (ماشے)۔

گارنٹی سے مردانہ و زنانہ پوشیدہ امراض کا علاج
No comments:
Post a Comment