Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
بطیخ‘خربوزہ‘خرپزہ‘
(Sweet Melon)
گوگومس میلو۔
خاندان ۔
(Cucurbitaceae)
(Sweet Melon)
گوگومس میلو۔
خاندان ۔
(Cucurbitaceae)
دیگرنام۔
عربی میں بطیخ فارسی میں خرپزہ بنگلہ میں کھرمج سندھی میں گدرو اور انگریزی میں سویٹ میلان کہتے ہیں ۔
ماہیت۔
مشہور عام پھل ہے۔اس کی بیل توری کھیرے کی طرح ہوتی ہے۔اور زمین پر پھیلتی ہے۔بیل گول کھردرے دار روئیں ہوتی ہے۔پتے گول کٹے پھٹے روئیں دارہوتے ہیں پھول مختلف اشکال کےگول دھاری دار لمبے شروع میں سبز بغیر دھار کے پکنے پر مختلف دھاریوں کے ہوتے ہیں ۔کسی کی دھاریاں سبز کسی زرد کسی کی لال اسی طرح کسی خربوزے کا رنگ لال کسی کا زرد اور کسی کا سبز ہوتاہے۔
مقام پیدائش۔
پاکستان میں بدین ۔خانیوال عارف والا رحیم یارخان میں بکثرت جبکہ ہندوستان میں دہلی میں جمنا باغپت ،سونی پت زیادہ مشہور ہیں ۔لیکن برصغیر میں یہ بکثرت ہوتاہے۔
کامل کاخربوزہ بہت عمدہ ہوتاہے۔اس کا سردہ کہتے ہیں ۔کوئٹہ کے گرمے اور لکھنؤکے چتلے بہترین اقسام ہیں ۔
مزاج خام ۔
سرد تر درجہ اول تر درجہ دوم۔
پکا ہوا۔
گرم ایک تر درجہ دوم۔
افعال۔
تغذیہ بدن ،مفرح قلب و دماغ ،جالی ملین ،مدربول و مدر شیر۔
استعمال۔
خرپزہ بطور پھل کے بکثرت کھایاجاتاہے۔چونکہ اس سے غذائیت کافی حاصل ہوتی ہے۔نیز تری بھی لہذا اس کے متواتر استعمال سے بدن کی لاغری دور ہوتی ہے۔اس کے کھانے کا وقت دو غذاؤں کے درمیان کا وقت ہے جبکہ غذا معدے میں ہضم ہوکر آنتوں کی طرف ہو
خرپزہ کے متواتر استعما ل سے دانت صاف اور چمک دار ہوجاتے ہیں ۔اعتدال کے ساتھ کھانے سے پاخانہ کھل کر آتا ہے۔جبکہ کثرت استعمال سے دست آنے لگتے ہیں ۔اس کے مغز تخم خرپزہ مدربول ادویات میں شامل کئے جاتے ہیں ۔
مدر ہونے کی وجہ سے استسقاء اور قرحہ مجاری بول سنگ گردہ و مثانہ یرقان میں مفیدہے۔قل لین کی صورت میں دودھ کو بڑھاتا ہے۔
خرپزہ کا گوداجلد کے نشانات اور جھائیں کو دور کرنے کے لئے جلد پر طلاء کیاجاتاہے۔

پوست خربوزہ۔
جالی مدرمفتت سنگ ہے۔اس کو پتھری گردہ و مثانہ میں استعمال کرتے ہیں ۔گوشت کے ساتھ اس کے چھلکوں کا پکایاجائے تو ان کو جلد گلادیتاہے۔پوست خربوزہ کے سفوف کو چہرے پر ملنا جلدی داغ دھبوں کو دور کرتاہے۔چھلکوں کانمک درد گردہ کی دواؤں میں ڈالا جاتاہے۔
خاص بات۔
خربوزہ کو غذا کے بعد دو یا تین گھنٹے یا شام کو چار بجے کھانا چاہیے ۔اس کے علاوہ دوسری صورتوں میں نقصان سے خالی نہیں کیونکہ نہار منہ کھانامناسب نہیں ۔
نفع خاص۔

مدربول و یرقان ۔
مضر۔
تپ صفراوی اور تخمہ پیدا کرتاہے۔
مصلح۔
سرکہ سکنجین ۔
بدل۔
پھوٹ یا پھٹ۔
مقدارخوراک۔
بقدرہضم۔
مضر۔
تپ صفراوی اور تخمہ پیدا کرتاہے۔
مصلح۔
سرکہ سکنجین ۔
بدل۔
پھوٹ یا پھٹ۔
مقدارخوراک۔
بقدرہضم۔
www.sayhat.net
خربوزہ کےبیج ’’تخم خرپزہ‘‘مغز تخم خرپزہ
دیگرنام۔
عربی میں بزرالبطیخ ۔فارسی میں تخم خرپزہ سندھی میں گدرے جو بیج اور انگریزی میں Melon Seeds کہتے ہیں ۔
مزاج۔
گرم ایک تر درجہ دوم۔
افعال۔
مدربول و مفتت سنگ گروہ مثانہ جالی و مفتح۔
استعمال۔
تخم خرپزہ احتباس بول سنگ گردہ و مثانہ سوزاک میں شیرہ نکال کر پلاتے ہیں ۔حمیات میں ادرار کی وجہ سے ہی حرارت کو دور کرتاہے۔مدرجالی اور مفتح ہونے کی وجہ سے سدہ جگر کو کھولتا اورام جگر و مثانہ کو زائل کرتاہے۔
جالی ہونے کے باعث چہرے کے رنگ کے نکھارنے اور بعض امراض جلدیہ کو زائل کرنے کیلئے بیرونی طور پر طلاء کرتے ہیں ۔چہرے کی سیاہی کو زائل کرتاہے۔
تخم خرپزہ احتباس بول وحیض درد سینہ ورم جگر خشونت حلق سنگ گردہ و مثانہ سوزش بول و سوزاک میں بشکل سفوف یا شیرہ بکثرت مستعمل ہے۔نیز بطور مولد منی وشیراورمبہی بھی استعمال ہوتے ہیں ۔
نفع خاص۔
جگر کے سدوں کو کھولتا اور پیشاب جاری کرتاہے۔
مضر۔
طحال کیلئے۔

No comments:
Post a Comment