Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
حب لقلقل’’اناردانہ دشتی ‘‘
دیگرنام۔
عربی میں حب القلقل فاری میں اناردانہ دشتی میں گوار چکنا ۔
ماہیت ۔
یہ دوقسم کا ہے ایک تو دانہ لوبیا کے برابر سفید اور خوشبو دار دوسری قسم مرچ سیاہ کے برابر سیاہ تخم ہوتاہے۔جو اردکے رنگ کی طرح لیکن گول ہوتے ہیں اور اس کا منہ ارد کی طرح سفید لیکن اس کے اندر سے مغز شیریں نکلتاہے۔اس کی چڑی کلوٹن کہتے ہیں ۔
مزاج۔
گرم و تر درجہ دوم ۔

استعمال۔
جب القلقل کو بالعموم مقوی باہ معجونوں میں شامل کرتے ہیں ۔مصری تل یا مویز منقی ٰ اور شہد کے ہمراہ خصوصیت سے تقویت باہ اورتسمین بدن کے لئے مفید ہے ۔
نفع خا ص۔
مقوی باہ۔
مضر۔
دردسر ہیضہ اور ضعف معدہ پیدا کرتا ہے۔

مصلح ۔
بریان کرناشکریا سکنجین ۔
بدل ۔
تودری سفید یا حب الصنوبر ۔
مقدارخوراک۔
سات ماشے سے ایک تولہ (سات گرام سے دس گرام )۔
حسن یوسف ۔
دیگرنا م۔
عربی میں حاشیش ،ہندی میں تخم کرملی سندھی میں کرملی کہتے ہیں ۔
ماہیت ۔
خشخاش سے بہت چھوٹے سخت دانے سفید رنگ کے ذائقے میں پھیکے تیز ہوتے ہیں ۔
مزاج۔
گرم خشک۔
درجہ چہارم ۔
استعمال۔
بیرونی استعمال سے محمر اور جالی ہے ۔رنگ رخسارہ صاف کرتا ہے۔کھجلی چیچک کے داغ مٹاتاہے اس لیے ابٹنوں میں شامل کرتے ہیں ۔
اندرونی استعمال۔
حسن یوسف تخم شدید مقئی ہونے کی وجہ سے اندرونی طورپر استعمال نہیں کیے جاتے اگر کوئی غلطی سے اس کی تین گرام مقدار کھالے تومہلک ثابت ہوتی ہے۔
ایسی صورت میں آش جویا دودھ یا جوکے ستو یا چھاچھ برف سے ٹھنڈی کرکے پلائیں ۔
روغن زیتون کے ساتھ ورم تحلیل کرتاہے۔مویز منقیٰ کے ساتھ ورم آمعاء کیلئے مفید ہے۔قدرے نشہ سرور اورنیند لاتا ہے۔ایک رتی روزانہ صبح پانی کیساتھ کھلانا بواسیر خونی کیلئے مفید ہے ۔مریض کو ہدایت کریں کہ اپنے پیشاب سے استنجا کرے ۔
مقدارخوراک۔
ایک رتی ۔۔۔زہریلی دوا ہے۔معالج مشورے سے استعمال کریں ۔

No comments:
Post a Comment