Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
زیرہ سفید’’کمون ابیض‘‘
(Carum )
لاطینی میں ۔
Cuminom Cyminum Cumin
(Carum )
لاطینی میں ۔
Cuminom Cyminum Cumin
خاندان۔
Umbelliferae
دیگرنام۔
عربی فارسی میں کمون سندھی میں جیروبنگائی میں جبرو اور انگریزی میں کریم کہتے ہیں ۔
ماہیت۔
اس کا پودا سونف اور اجوائن کے پودے کی طرح ایک سے تین فٹ اونچا ہوتاہے۔شاخیں پتلی اور پتے سونف کے پتوں کی طرح پتلے پتلے لمبے اور سردی کے موسم میں زردی مائل سفید باریک باریک پھول چھتوں میں لگتے ہیں ۔بعد میں چھتوں میں تخم لگتے ہیں ۔اور پکنے پر الگ کرلئے جاتے ہیں ۔یہ سفید بھورے رنگ کے چھوٹے تخم ہوتے ہیں جوکہ گرم مصالحہ کا جز خاص ہوتے ہیں ۔تخم سونف کے مشابہ لیکن اس سے چھوٹے کسی قدر خمیدہ ہوتے ہیں ۔جن کی بو خوشگوار مزہ کسی قدر شیریں چرپر ا اور خوشبودار ہوتاہے۔
مقام پیدائش۔

یہ پاکستان میں پنجاب سرحد بلوچستان کماوں گڑھوال کشمیر ہندوستان میں راجستھان گجرات یوپی بنگلہ دیش اور آسام میں بھی ہوتاہے۔
اقسام ۔
زیرہ سیاہ سفید دو اقسام کا ہوتاہے۔لیکن زیرو سیاہ سفید کی بہ نسبت بعض افعال میں بہتر ہے اور یہی زیادہ مستعمل ہے ۔زیرہ سیاہ کو کمون کرمانی بھی کہتے ہیں ۔زیرہ کی ایک قسم جنگلی ہے جوکالی زیری کے نام سے مشہور ہے۔
مزاج۔
گرم ورم خشک درجہ سوم ۔
افعال ۔
جالی مجفف قابض ۔
افعال (اندرونی )۔
مقوی ریہ ،مخرج بلغم ،مقوی معدہ کاسرریاح ،مدربول و حیض شیر۔
استعمال بیرونی ۔
جالی ہونے کی وجہ سے اس کا لیپ یا جوشاندہ چہرے کے رنگ کو نکھارتاہے۔ناخونہ جالا پھولاوغیرہ کو زائل کرنے کیلئے باریک پیس کر آنکھ میں ڈالتے ہیں ۔محلل ہونے کی وجہ سے رحم کے درد اور ورم میں اسکے جوشاندہ میں بٹھاتے ہیں ۔اور آبزن کرواتے ہیں ۔ورموں کے درد کو تسکین دینے اور تحلیل کرنے کیلئے ضماداًمفید ہے۔اگر بچہ مرجائے اور پستانوں میں دودھ کی کثرت اور جماؤ کی وجہ سے درد اور ورم ہوتو زیرے کا ضمادمفید ہے۔
استعمال اندرونی ۔
گرم مصالحہ اور ہاضم سفوف میں بکثرت استعمال کیاجاتاہے۔مقوی معدہ ہونے کی وجہ سے ضعف معدہ نفخ شکم ریاح کی وجہ سے ہچکی بدہضمی مروڑ اور دست بند کرنے کیلئے مفید ہے۔
معدہ کی خرابی سے جو بخارہو اس کو جوشاندہ مفیدہے۔جن عورتوں کو دودھ کی کمی ہوتی ہے۔تو اس کو کھلانا دودھ زیادہ پیداکرتاہے۔ادرار بول کیلئے پانی میں پیس کر چھان کر پلاتے ہیں ۔
نفع خاص۔
کاسرریاح ۔
مضر۔
دبلاپن ہے۔
مصلح۔
کتیرا ،سرکہ وغیرہ۔
مقدارخوراک۔
تین سے پانچ گرام تک۔
عرق زیرہ۔
اس سے عرق کشید کیاجاتاہے۔جو امراض معدہ میں تقویت و کاسرریاح کیلئے استعمال ہوتاہے۔یہی عرق بچوں کیلئے امراض معدہ اور ریاح کو توڑتاہے۔

مشہور مرکب۔
سفوف ہاضم جوارش مصطگی مرکب۔سفوف مدرحیض ۔طیبہ کالج لاہور کا مشہور سفوف نانخواہ ہے۔
سفوف ہاضم جوارش مصطگی مرکب۔سفوف مدرحیض ۔طیبہ کالج لاہور کا مشہور سفوف نانخواہ ہے۔
www.sayhat.net
زیرہ سیاہ’’کمون اسود‘‘
(Black -Cumon)
ماہیت۔
اس کا پودا زیرہ سفید کی طرح کا ہوتاہے۔اس کے پھول چھتوں میں لیکن زیرہ سفید کے پھولوں سے قدرے چھوٹے اور تخم بھی سفید زیرہ سے چھوٹے لیکن زیادہ خوشبو دار سیاہ یا سیاہی مائل بھورے ہوتے ہیں ۔
مقام پیدائش۔
ہمالیہ کے شمال میں کشمیر گڑھوال سرحد میں پیدا ہوتاہے۔لیکن افغانستان سے منگوایا جاتاہے۔
مزاج۔
گرم خشک درجہ دوم۔
سفید زیرہ کی مانند لیکن اس سے قوی تر ہے۔
مصلح۔
اکثر اطباءکہتے ہیں کہ سرکہ میں بھگو کر زیرہ کا استعمال کرنے سے اس کے اثرات قوی ہو جانے کے ساتھ ساتھ اس کے مضر اثرات ختم ہوجاتے ہیں ۔
جوارش کمونی ۔
زیرہ سیاہ کا مشہور مرکب ہے۔جو معدے کی برودت ورطوبت کی دفع کرتاغذا ہضم کرتا بھوک لگانا ہچکی کو روکتا اور قبض پیداکرتاہے۔
مشہور مرکب۔
سفوف مویا ،جوارش کمونی مسہل ،نمک سلیمانی عرق زیرہ وغیرہ ۔

ساگوان۔
(Indian Teak Tree)
دیگرنام۔
فارسی میں فیل گوش سندھی میں ساگ جوون بنگلہ میں شلوگن یا گاچھ کہتے ہیں ۔
ماہیت۔
یہ درخت سال کی قسم کاہے۔پتے بڑے ہاتھی کے کان کی مانند اور کھردرے ہوتے ہیں ۔اس کے پتوں کو ہاتھوں میں ملنے سے ہاتھ لال ہوجاتے ہیں ۔ان کا ذائقہ پھیکا اور کسیلا ہوتاہے۔

سرد خشک معتدل ۔
مصفیٰ خون ہے۔اس لئے خون کے ہرقسم کے فساد دور کرکے اصلاح کرتاہے اور بلغم کے فسادکوبھی دافع کرتاہے۔لکڑی پر گھس کر لیپ کرنا صفراوی دردسردفع کرتاہے۔لکڑی کا کوئلہ پوست خشخاش کے پانی میں بجھا کر لیپ کرنے سے پھوڑوں کا ورم دور ہوجاتاہے۔
صرف بیرونی استعمال کے لئے ۔

No comments:
Post a Comment