Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
سنگ جراحت۔
(Soap Stone)
دیگرنام۔
سنسکرت میں ڈگدھ عربی میں حجرالاعرابی ،ہندی میں سیلکھڑی اور انگریزی میں سوپ سٹون ۔
ماہیت۔
ایک قسم کا پتھر ہے جوکہ نرم اور سفید ہوتاہے۔اس کاذائقہ پھیکا ہوتاہے۔
مزاج۔
سردخشک بدرجہ دوم۔
افعال۔
مجفف ،حابس خون ،قابض ،دافع لشہ دامیہ ۔
استعمال۔

مجفف ہونے کی وجہ سے زخموں کو خشک کرنے کیلئے مرہموں میں شامل کیاجاتاہے۔اس کوباریک پیس کرتنہا ذروراًجراحات اورحبس خون کیلئے استعمال کرتے ہیں ۔مجفف ہونے کی وجہ سے جریان منی سیلان الرحم قروح گردہ و مثانہ اور معدے میں رطوبت کی کثرت کے وقت سفوفاًاستعمال کرتے ہیں ۔اسہال دموی میں گائے کی چھاچھ کے ہمراہ کھلاتے ہیں ۔
نفع خاص۔
حابس الدم۔
مضر۔
مثانہ کو۔
مصلح۔
گھی ۔شکر۔
بدل۔
گل ملتانی ۔
مقدارخوراک۔
ایک سے تین گرام۔
نفع خاص۔
حابس الدم۔
مضر۔
مثانہ کو۔
مصلح۔
گھی ۔شکر۔
بدل۔
گل ملتانی ۔
مقدارخوراک۔
ایک سے تین گرام۔
Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
سنگ چقماق ۔
دیگرنام۔
عربی میں حجرالنار فارسی سنگ آتش سندھی میں چکمک پتھر ۔
ماہیت۔
ایک قسم کا سخت پتھر ہے۔جس پر لوہارگڑنے سے آگ نکلتی ہے۔اس کارنگ بھورا سیاہ سرخ اور خاکستری ہوتاہے۔
مزاج۔
سرد ایک خشک درجہ دوم ۔
اس کا باریک سفوف کنٹھ مالا پر چھڑکنے سے زخم خشک ہوجاتے ہیں ان زخموں کو مندمل کرتاہے۔جوکسی طرح نہ بھرتے ہوں ۔

سنگدان’’سنگ دانہ مرغ‘‘
دیگرنام۔
عربی میں قالضہ فارسی میں چنیہ دان یا سنگ دان سندھی میں گجی ہندی میں پتھری خصوصاًمرغ کے پپوٹہ کا اندرونی چھلکا ۔۔
ماہیت۔
ایک عضو ہے۔جو پرندوں میں معدے کے قائم مقام ہوتاہے۔لیکن زیادہ تر سنگ دان مرغ بطور دواًمستعمل ہے جوکہ پپوٹہ کا اندرونی چھلکا ہوتاہے۔
مزاج۔
گرم خشک۔
افعال۔
قابض مقوی معدہ و جگر ،جالی۔
سنگ دانہ مرغ کو تنہا یا مناسب ادویہ کے ساتھ سنگرہنی اسہال زیق آلامعاء اور تقویت معدہ میں بکثر ت استعمال کرتے ہیں ۔جالی ہونے کی وجہ سے باریک پیس کر آنکھوں میں لگاناموتیا بندکو مفیدہے۔اور قرنیہ کے دھبوں کو دور کرتاہے۔
نفع خاص۔
مقوی معدہ وکبد۔
مضر۔
دیر ہضم اورقولنج پیداکرتاہے۔
مصلح۔
سرکہ و نمک ۔
بدل۔
ایک پرند کا سنگدان دوسرے کا بدل۔
مقدارخوراک۔
ایک گرام۔
مشہورمرکب۔
معجون سنگدانہ مرغ اسہال معوی کو بند کرنے اور معدے وجگر کو تقویت دینے کیلئے مستعمل ہے ۔

No comments:
Post a Comment