Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
حاشا’’تومس‘‘
(Wild Thymus)
لاطینی میں۔
(Thymus Serpyllum )
خاندان۔
Labiatae
دیگرنام۔
عربی میں صعترالحمیر فارسی میں ثومس سندھی میں کانڈیرو اور انگریزی میں وائلڈ تھائم کہتے ہیں ۔
ماہیت۔
پہاڑی پودینہ کی ایک قسم ہے ۔اس کا پوداآٹھ نو انچ لمبا شاخیں باریک پتے چھوٹے گول لمبوترے روئیں دار سبز سفید ی مائل ہوتے ہیں ۔پھول گول چھوٹے رنگ سفیدکبودی و سرخی مائل اورتخم رائی کی طرح چھوٹے ہوتے ہیں ۔اس سے تھائی مول حاصل ہوتاہے۔
مقام پیدائش۔
یہ ہمالیہ کو گود میں کشمیر کانگڑھ کلواور بدایوں تک پانچ ہزار سے بارہ ہزار فٹ کی بلندی تک ہوتاہے۔ایران اور یورپ میں بھی ہوتاہے۔
مزاج ۔
گرم خشک درجہ سوم۔
افعال۔
دافع مدربول وحیض محلل اورام ۔محلل منجمد خون قاتل جراثیم منفث بلغم محرک کاسرریاح مسہل قاتل کرم شکم ۔
استعمال بیرونی۔
یہ ایک دافع تعفن دوا ہے۔اکثر امراض جلدی میں بطور دافع تعفن مستعمل ہے۔لہذاداد گنج داء اثعلب داءلحیہ چمبل اور نارفارسی جیسے امراض میں اس کو روغن کنجد میں ملا کر لگانے سے ان امراض کو فائدہ ہوتاہے۔سرکہ میں پیس کر ورموں اور منجمد خون کو تحلیل کرنے نیز نمش اور ثالیل کو زائل کرنے کیلئے لگانے سے فائدہ ہوتاہے۔اس کا سونگھنا ناک کی بدبو اور کیڑوں کو مارتا ہے۔اس کو کمرے میں رکھنے سے اس کی بو سے مچھر بھاگ جاتے ہیں ۔اس سے مرہم بھی بنائے جاتے ہیں ۔
استعمال اندرونی ۔
حاشا ،کالا نمک اور سرکہ کے ہمراہ پیس کر پینے سے دست لاتاہے اور کرم شکم کو ہلاک کرکے خارج کرتاہے ۔خصوصاًہک ورم کو یہ کیڑا پیالی نما خمدار منہ رکھتا ہے۔اور انتڑیوں میں سوراخ کرکے خون چوستاہے۔
حاشا کا سفوف ہمراہ شہد یا ادرک ملاکر اوپر سے گرم پانی میں ملاکر گرم پانی ہی سے پینا فالج لقوہ غشیان کزار اور مرگی کے لئے پلانا مفید ہے۔کھانسی اور دمہ میں بلغم کو خارج کرکے نفع دیتاہے۔قولنج و نفع شکم کو زائل کرتا ہے۔کیونکہ یہ مسہل اور کاسرریاح بھی ہے۔ضعف معدہ و جگر کو دور کرتاہے۔اور ہضم کی اعانت کرتاہے۔ادرار بول وحیض اور اخراج مشمیہ کے لئے اس کا جوشاندہ میں ملا کر پلاتے ہیں ۔

نفع خاص۔
مسہل قاطع کرم مقوی احثاء ۔
مضر۔
پھیپھڑوں کو ۔
مصلح ۔
نفاع اور طباشیر ۔
بدل۔
افتمیوں اور صعتر ۔
نوٹ۔
یورپ میں تھائی مول کو تھائموس و لگیرس سے حاصل کرتے ہیں ۔لیکن ایشیا میں یہ اجوائن سے حاصل کیاجاتاہے ۔
مقدارخوراک۔
پانچ سے سات گرام یا ماشے ۔
حب آلاس’’آس‘‘تخم مورد
(Myrtle Berry )
خاندان ۔
Myrtaceae
دیگرنام۔
عربی اور فارسی میں تخم مورد سندھی میں من موریو پنجابی میں موڑیاں اور انگریزی میں مرٹل بیری کہتے ہیں ۔
ماہیت۔
اس کا درخت بڑا ہوتاہے۔شاخیں انارکی طرح چھوٹی ہوتی ہیں ۔پھل مرچ سیا ہ تھوڑے بڑے ہوتے ہیں ۔رنگت شروع میں سبز لیکن پک کر سیاہ ہوجاتی ہے۔اور ان کے پھلوں کے اندرسے سات آٹھ چکنے سفید تخم ہوتے ہیں ۔اس کے پتے اور پھل دواًمستعمل ہیں ۔اس درخت کا نام دہقان سمل جبکہ برگ مورد کے نام سے مشہور ہیں۔
مزاج ۔
سردایک خشک درجہ دوم ۔
افعال حب آلاس۔
حابس الدم مقوی معدہ قابض مقوی قلب۔

برگ مورد ۔
مسکن مجفف مسودو مقوی شعر۔
استعمال۔
حب آلاس کو دستوں کو بند کرنے اور ہرایک عضو کے سیلان خون کو روکنے کیلئے استعمال کرتے ہیں ۔پسینہ کو روکنے کیلئے باریک پیس کر بدن پر ملتے ہیں ۔ضعف قلب خفقان کو دور کرنے کیلئے استعمال کرتے ہیں ۔پتوں کو مقام سوختہ گرم اورام اور درد سرپہ تسکین درد کی غرض سے بطور ضمادلگاتے ہیں ۔بغل کے پسینہ کو روکنے اور اس کی بو کو زائل کرنے کیلئے بغل میں ملتے ہیں ۔بالوں کو مضبوط کرنے اور ان کو سیاہ کرنے کیلئے خضابوں یا مہندی میں شامل کرکے لگاتے ہیں ۔اس کے پتوں میں خوشبو دار تیل پایاجاتاہے۔جوکہ پرفیوم میں استعمال ہوتاہے۔بالوں کو مضبوط سیاہ اورلمبا کرنے کیلئے تیلوں میں شامل کرتے ہیں ۔
نفع خاص۔
حابس اسہال ورم ۔
مضر۔
درد سر اور بے خوابی پیدا کرتاہے۔
مصلح۔
رسوت و برگ توت ۔
بدل۔
بیخ انجبار۔
مقدارخوراک۔
تین سے پانچ گرام یا ماشے ۔
شربت حب آلاس
حب آلاس کا مشہور مرکب ہے۔یہ ہر قسم کے دستوں کو بند کرتا ہے اور دستوں کے ذریعہ خون آنے کو روکتا ہے۔پیچش کی شکایت میں مفید و مجرب ہے ۔آؤں مروڑ کو روکتاہے۔
مقدارخوراک۔
25ملی لیٹرشربت حب آلاس عرق گاؤ زبان 125ملی لیٹرعرق گزر60ملی لیٹر کیساتھ استعمال کیاجائے تو زیادہ مفید ہے یا چارٹیبل سپون ایک گلاس پانی میں حل کرکے نہار منہ پلائیں۔

مردانہ و زنانہ پوشیدہ امراض کا گارنٹی سے علاج
No comments:
Post a Comment