Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
زراؤنددراز’’زراوندطویل‘‘
یونانی میں
ارسٹو لوکیالونگا۔
ماہیت۔
زراوند کے فارسی میں معنی ظرف طلاء ہے۔اس دواء کا رنگ طلائی ہوتی ہے۔اسی لئے اسی مناسبت سے یہ نام رکھا گیاہے۔یہ ایک بوٹی کی جڑہے۔زراوندطویل ایک انگلی کے برابر موٹی اور لگ بھگ آٹھ نو انچ لمبی ہوتی ہے جوکہ سرخ مائل اور ذائقہ تلخ ہوتاہے۔
اقسام۔
یہ دو قسم کی ہوتی ہے۔نر یعنی زراوند طویل اور مادہ یعنی زروند مدحرج ہے۔دونوں کی تاثیر قریب قریب ہے لیکن زیادہ مستعمل ہوتی مدحرج ہے۔
مزاج۔
گرم سوم خشک درجہ دوم۔

افعال و استعمال
مدربول و حیض محلل مسخن منفث ومسہل بلغم قاتل کرم شکم ۔
احتباس حیض تنقیہ رحم اور اخراج جنین کیلئے اندرونی و بیرونی طور پر استعمال کرتے ہیں ایرسا اور شہد کے ہمرہ پرانے اور خراب زخموں کے گوشت کو دور کرکے نیا گوشت پیداکرتی ہے۔بعض مراہم میں بھی شامل کی جاتی ہے۔چہرے کا رنگ نکھارنے کیلئے بطور طلاء استعمال کرتے ہیں ۔سینہ کو بلغم سے پاک کرنے کیلئے کھانسی اور دمہ میں مناسبت لعوق میں شامل کرکے کھلاتے یا چٹاتے ہیں ۔استرخائے اعصاب تشنج امتلائی صرع اور کزاز جیسے عصبی و بلغمی امراض میں کھلاتے ہیں ۔کرم شکم کے قتل و اخراج کیلئے استعمال کرتے ہیں ۔جووں کو مارنے کے لئے روغن کے ہمراہ بدن اور سر پر مالش کرتے ہیں ۔
خاص بات۔
ارسٹو لوکیالونگا دو یونانی الفاظ کا مرکب ہے۔ایک ارسٹو بمعنی مفید یا خوب اور دوسرالوکیابمعنی نفاس کے یعنی نفاس کیلئے مفید شے ۔
نفع خاص۔
مدرحیض و مخرج جنین ۔
مضر۔
جگرو طحال کیلئے ۔
مصلح۔
شہد خالص۔سکنجین مرچ سیاہ
بدل
زردوند مدرحرج ،شیطرج اور زربناد ۔
مقدارخوراک۔
تین سے پانچ گرام یاماشے ۔

زراوندمدمحرج۔
(Aristolochia Rotunda)
دیگرنام۔
زراوندگرد ،آرسٹولوکیاروٹنڈا۔
ماہیت۔
یہ زراوند مادہ ہوتی ہے۔ایک بوٹی ہے جو سپاری کی طرح گول چکنی اس کے برابر ہوتی ہے۔اسکی ایک قسم ہندوستان میں ہوتی ہے۔اس کو ایشر مول کہتے ہیں ۔
مزاج۔
گرم خشک درجہ دوم۔

افعال۔
مقوی باہ محلل مفتح مقطع ومخرج بلغم جالی مسکن اوجاع مدرحیض ۔
زراوندمدحرج ملطف اورمفتح ہونے کے باعث ادرار حیض کیلئے مستعمل ہے۔ان افعال کے باوجودمحلل اورمسہل بلغم بھی ہے لہذاجملہ بلغمی امراض میں مفید ہے۔پرانی کھانسی اور دمہ میں استعمال کی جاتی ہے۔مقوی باہ معاجین میں تقویت باہ کی غرض سے شامل کی جاتی ہے ۔تحلیل وتسکین اوجاع کی غرض سے ذات الجنب ادجاع مزمنہ مثلاًوجع الورک نقرس گٹھیا وغیرہ میں کھلائی جاتی ہے۔اور ضماداًبھی مفید ہے۔بیرونی طور پر ورم و صلابت طحال و جگر میں شرباًو ضماداًاستعمال کی جاتی ہے ۔مرہموں میں شامل کرتے ہیں ۔جوکہ قروح خبیثہ کیلئے مفید ہے۔
نفع خاص۔
مسہل بلغم ۔
مضر۔
اعصاب میں پیوست پیداکرتاہے۔
مصلح۔
روغن کدو‘روغن بنفشہ ۔
بدل۔
زراوندطویل ریوندچینی ۔
مقدارخوراک۔
تین سے پانچ گرام ۔
مشہورمرکب۔
تریاق اربعہ ،معجون فلاسفہ،دبیدالورد ،مرہم قوباوغیرہ۔

زرشک۔
(Beberis Vulgaris)
دیگرنام۔
عربی میں ابزباریس فارسی میں زرک یا زرشک اور انگریزی میں بربرس دلگرس کہتے ہیں ۔
ماہیت۔
دارہلدکے درخت کا پھل ہے جومویز ج کالی کشمش سے چھوٹا رنگت میں سرخ سیاہی مائل اور مزہ کھٹا میٹھا ہوتاہے۔اس کے درخت کی لکڑی دار ہلد اور اس کا عصارہ رسوت کہلاتاہے۔

سردخشک درجہ دوم۔
افعال۔
مسکن صفراء خون مسکن حرارت معدہ وجگرمقوی معدہ قابض آمعا۔
زرشک کو صفراوی امراض خصوصاًصفراوی بخاروں کو تسکین دیتے پیاس کو ساکن کرنے اور قے و متلی کو روکنے کیلئے پانی یا عرق میں پیس چھان کر پلاتے ہیں ۔معدہ اورجگر کی حرارت کو دور کرنے اور ان کو قوت دینے کیلئے استعمال کرتے ہیں ۔
صلابت جگر میں زعفران کے ہمراہ پلاتے ہیں ۔صفراوی مزاج کیلئے اور صفراوی امراض میں غذاؤں میں شامل کرکے بھی کھلاتے ہیں ۔خفقان حار اور ضعف اشتہامیں مفید ہے۔
نفع خاص۔
صفراوی امراض۔
مضر۔
بلغمی مزاج لوگوں کیلئے ۔
مصلح۔
شکر اور لونگ ۔
بدل۔
صندل سفید زراوند۔
مقدارخوراک۔
دو سے پانچ گرام یا ماشے تک۔

No comments:
Post a Comment