Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
خس
(Cuscus Grass)
(Cuscus Grass)
دیگرنام۔
عربی میں اسیر ہندی میں خس سنسکرت میں اثیر سندھی میں دارون فارسی میں خس خانہ ریشہ بنگالی میں فس گجراتی میں کالو والو اور انگریزی میں کسکس گراس کہتے ہیں ۔
نوٹ ۔
کاہو کا عربی میں نام فس ہے۔جو مذکورہ فس کے علاوہ دوا ہے۔
ماہیت۔
یہ ایک قسم کی گھاس ہے۔جس کی جڑیں بہت لمبی ہوتی ہیں ۔جن سے موسم گرما میں خوشبو دار چٹائیاں بنائے جاتے ہیں ۔اور ان پر پانی گزار کرکمرے کی ہوا کو ٹھنڈا اور معطر رکھا جاتا ہے
یہی جڑیں دواًاستعمال ہوتی ہیں ۔جس کا رنگ زردی مائل بھورا ذائقہ تلخ خوشبودار ہوتاہے۔
مقام پیدائش۔
پاکستان میں یہ کروڑ پکا ملتان ڈویژن جبکہ ہندوستان میں حصار میسور ،کارومنڈل ،سی پی کے ریتلے علاقوں میں بکثرت پیداہوتی ہے۔
مزاج۔
سردخشک درجہ دوم۔
افعال۔
خس کو زیادہ تر عرقیات اور نقوعات کی شکل میں استعمال کراتے ہیں ۔اس کا عطر کشید کیاجاتاہے۔جو نہایت لطیف اورخوشبودار ہوتاہے اور گرم مزاجوں کیلئے نہایت مفیدہے۔مفرح و مقوی قلب ہونے کی وجہ سے خفقان ضعف قلب غشی اور ہوائے وبائی کے ضررکو دور کرنے کیلئے استعمال کرتے ہیں ۔قابض و مقوی معدہ ہونے کے باعث پیاس اور صفراوی و دموی بخاروں کو تسکین دیتاہے۔قابض و مقوی معدہ ہونے کے باعث پیاس اور صفراوی و دموی بخاروں کو تسکین دیتاہے۔قابض آمعاء ہے۔خس نیم کوفتہ کو دو تین عدد مغز کنول گٹہ نیم کوفتہ کے ہمراہ پانی اور عرق کیوڑہ میں بھگو کرپلانا اطفال کی عطاش میں مفید ہے۔
خس کو عطر گرمی کے سردرد کو زائل کرتاہے۔ہیضہ میں قے کو بند کرنے کے لئے بمقداردوبوند دیاجاتاہے۔اس کی جڑ کو پانی میں پیس کر ضماد کرنے سے گرمی کا ضرراور جسم کی جلن دور ہوجاتی ہے۔
نفع خاص۔
مفرح قلب ودماغ۔
مضر۔
گرم امزجہ کیلئے۔
مصلح۔
صندل ۔
بدل۔
عطر خس۔
مقدارخوراک۔
پانچ سے سات گرام یا ماشے ۔

خشخاش ’’تخم کوکنار‘‘
(Poppy Seeds)
دیگرنام۔
عربی میں بزرالخشخاش فارسی میں تخم کوکنار ۔ہندی میں کھس کھس گجراتی میں کھرکھس بنگالی میں پوست دانہ تامل میں گش گش اور انگریزی میں پاپی سیڈز کہتے ہیں ۔
ماہیت۔
خشخاش مشہور عام ہے۔افیون کے پھل یا پوست کے اندر سے جو نہایت باریک گول گول بیج نکلتے ہیں ۔ان کو خشخاش کہتے ہیں ۔رنگت کے لحاظ سے اس کی دو اقسام ہیں سفید اور سیاہ ہوتی ہیں لیکن خشخاش سفید زیادہ مستعمل ہے۔جس کا ذائقہ پھیکا قدرے شیریں ہوتاہے۔
نوٹ۔
مکمل ماہیت۔افیون میں دیکھیں ۔
مزاج۔
سردخشک درجہ دوم ۔
افعال۔
خس کو زیادہ ترعرقیات اور نقوعات کی شکل میں استعمال کراتے ہیں ۔اس کا عطر کشید کیاجاتاہے۔جو نہایت لطیف اورخوشبو دارہوتاہے۔اور گرم مزاجوں کے لئے نہایت مفید ہے۔مفرح مقوی قلب ہونے کی وجہ سے خفقان ضعف قلب غشی اور ہوائے وبائی کےصرر کو دور کرنے کیلئے استعمال کرتے ہیں قابض و مقوی معدہ ہونے کے باعث پیاس اور صفراوی و دموی بخاروں کو تسکین دیتاہے۔قابض آمعاء ہے ۔خس نیم کوفتہ دوتین عدد کنول گٹہ نیم کوفتہ کے ہمراہ پانی اور عرق کیوڑہ میں بھگو کر پلانا اطفال کی عطاش میں مفیدہے۔ خس کا عطر گرمی کے سر درد کوزائل کرتاہے۔ہیضہ میں قے کو بند کرنے کے لئے بمقدار دوبوند دیاجاتاہے۔اس کی جڑ کو پانی میں پیس کر ضمادکرنے سے گرمی کا ضرر اور جسم کی جلن دور ہوجاتی ہے۔
نفع خاص۔
مفرح قلب و دماغ۔
مضر۔
گرم امزجہ کیلئے ۔
مصلح۔
صندل ۔
بدل۔
عطرخس۔
مقدارخوراک۔
پانچ سے سات گرام یا ماشے تک۔

مردانہ و زنانہ پوشیدہ امراض کا گارنٹی سے علاج
No comments:
Post a Comment