Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
عشق پیچہ
Heder Helix
دیگرنام۔
عربی میں عاشق اشجر ہندی میں چاندریل سندھی میں ایونی اور انگریزی میں ہیڈ یراہیلکس۔
گلو کی مانند ایک بیل دار گھاس ہے۔جو درختوں پر پھیلتی ہے۔اسکو پھلی لگتی ہے۔جس میں تین عدد تکونیا تخم ہوتے ہیں ۔اس کے بیجوں کو کالا دانہ یا حب لنیل کہتے ہیں اس کے پھول نیلگوں ہوتے ہیں ۔
مزاج۔
گرم خشک ۔۔۔درجہ دوم۔
افعال و استعمال۔
ملین محلل کاسرریاح اور طبعیت کو نرم کرتاہے۔صفراء کو دستوں کی راہ نکالتاہے املتاس کے ساتھ احثاء کے ورم کو تحلیل کرتاہے۔جوڑوں کے ورم کو نافع ہے۔اس کے عصارہ کو شہد میں ملا کر حبہ پھر سونگھ کر اندر چڑھنا درد سر میں نا فع ہے۔بیجوں کے افعال و خواض جلابہ کی طرح ہیں ۔حب النیل یا کلا دانہ میں دیکھیں ۔
مقدارخوراک۔

عصارہ ریوند۔
EXt Rhei
دیگرنام۔
عربی میں فرفیران ،ہندی میں لال رس سندھی میں ریوند رس اور انگریزی میں ایکسٹریکٹ ری ای کہتے ہیں ۔
یہ دوا اگرچہ عصارہ ریوند کے نام سے مشہور ہے لیکن یہ ریوند کا عصارہ نہیں بلکہ درحقیقت فرفیران کا رال دار گوند ہے جو اس درخت کے تنے میں شگاف دینے سے حاصل ہوتاہے۔چونکہ اس کا رنگ اور افعال عصارہ ریوند کے مشابہ ہوتے ہیں لہذا یہ عصارہ ریوند کے نام سے مشہور ہے ۔یہ درخت ملک سیام میں پیدا ہوتاہے۔
مزاج۔
گرم خشک۔۔۔درجہ دوم۔
افعال ۔
مسہل ،مقوی ،مدرخفیف ،قاتل و مخرج کرم شکم ۔
استعمال ۔
اس کو زیادہ تر ہرخلط فاسد کے اخراج کیلئے استعمال کرتے ہیں یہ مادہ کوبذریعہ اسہال اور ادرار خارج کرتی ہے۔اکژ سر د تر دماغی و عصبی امراض مثلاًفالج لقوہ تشنج صرع قبض اور استسقاء وغیرہ میں دیتے ہیں ۔نیز کرم شکم کے قتل و اخراج کیلئے استعمال کرتے ہیں ۔یہ دوا زیادہ دیر معدہ میں نہیں رہتی بلکہ بڑی آنت میں داخل ہوتے ہی دست لاتی ہے۔اس سے پیشاب کا رنگ زرد ہوجاتاہے۔عصارہ ریوند کو کاسرریاح ادویہ کے ساتھ بھی استعمال کرتے ہیں ۔
نوٹ۔
زیادہ مقدار میں اس کا استعمال آنتوں میں خراش پیداکرتاہے۔مذکورہ افعال کے لئے بہتر ہے کہ عصارہ ریوند خود تیار کیاجائے جوکہ افعال میں قوی تر ہے لیکن بچوں اور بوڑھوں میں سوزش معدہ و آمعاء کے علاوہ حائضہ کو یہ دوا نہیں دینی چاہیے ۔
نفع خاص۔
مسہل اخلاط فاسدہ۔
مضر۔
حاملہ عورت اور گرم مزاج کیلئے ۔
مصلح۔
گل قند و شکر سرخ۔
مقدارخوراک۔
نصف رتی سے ایک رتی تک۔

عقیق مشہور معدنی پتھر ہے۔جو رنگ کے لحاظ سے چار قسم کا سرخ سفید اور سرخی مائل اور سیاہ ہوتاہے لیکن اس کے علاوہ بھی کچھ رنگوں میں ملتاہے۔ان میں سرخ یا سرخ زردی مائل زیادہ مفیدہے جس ٹکڑے میں مختلف رنگ کے طبق یعنی پر ت ہوتے ہیں اس کو سنگ سلیمانی کہتے ہیں ۔اس کا شمار جواہرات میں ہوتاہے۔اس کا ذائقہ پھیکا ہوتاہے۔
فقیریاملنگ لوگ اس کے دانوں میں سوراخ کرکے گلے میں پہنتے ہیں اور اکثر لوگ ستاروں کے حساب سے انگوٹھیوں نگینہ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔
مقام پیدائش۔
یہ بہت سے ملکوں سے نکلتاہے۔مگریمن کا مشہور اور سفید تصور کیاجاتاہے۔
مزاج۔
سرد خشک ۔۔۔درجہ دوم۔
استعمال۔

مقوی و مفرح قلب خصوصاًخفقان کو نافع اور مقوی بصرہے۔اس کا کشتہ سل و دق تقویت قلب پیشاب میں پیٹ کا آناجریان منی و رقت منی کثرت طمت ونفاس و وحشت خفقان اور ضعف قلب و دماغ کیلئے استعمال کرتے ہیں اور اس کا کشتہ جواہرات کا خاص جزو ہے۔
نفع خاص۔
مقوی اعضائے رئیسہ
مصلح۔
کتیرا وچینی ۔
بدل۔
بیخ مرجان ۔
مقدارخوراک۔
چھ رتی سے ایک ماشہ ۔
کشتہ عقیق ایک سے چار رتی تک۔
نفع خاص۔
مقوی اعضائے رئیسہ
مصلح۔
کتیرا وچینی ۔
بدل۔
بیخ مرجان ۔
مقدارخوراک۔
چھ رتی سے ایک ماشہ ۔
کشتہ عقیق ایک سے چار رتی تک۔
No comments:
Post a Comment