Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
زوفاخشک’’زوفہ‘‘
(Hyassopus)
نباتی نام۔
Hyssopus Officinalis
خاندان۔
Labiatae
ماہیت۔
زوفہ کا پودالگ بھگ ایک سےدوفٹ بلند اس کا تنا اور شاخیں گانٹھ دارہوتی ہیں ۔زوفہ پہاڑی مفروش بھی ملتی ہے۔پےمرزنجوش یا بچھومرز نجوش یا بچھو کی طرح اور لکیرداردرمیان سے چوڑے سروں سے تنگ خوشبوداراورمزہ کڑواہوتاہے۔پھول شاخوں کی ہر گانٹھ پر زردی مائل بھینی خوشبووالے چھوٹے دس بارہ ہوتے ہیں تخم تکونے سکڑے ہوئے اور ملائم دار ہوتے ہیں ۔
اقسام ۔
زوفا کی ایک قسم بوئی جاتی ہے۔اس کو Hyssopus Parvifloraکہاجاتاہے۔
مقام پیدائش۔
ایران شام مدھیہ پنجاب اور یورپ ۔
مزاج۔
گرم خشک درجہ چہارم ۔
افعال۔
مفتح ،منفث بلغم ،محلل اورام کاسرریاح ،جالی قاتل کرم شکم ۔
منفث بلغم محلل اورام ہونے کی وجہ سے ضیق النفس سعال بلغمی ذات الریہ اور نزلہ و زکام میں مطبوخاًمستعمل ہے۔اور جوشاندے کا خاص جزو ہے۔مفتح ہونے کے باعث استسقاء اور سدہ جگر میں بھی استعمال کرایاجاتاہے۔فالج مزمن کھانسی پھیپھڑے کی سوجن سینے اور پہلو کادرد عرق النساء میں مفید ہے۔رحم اور گردے و مثانہ کے ورم میں مفید ہے۔کرم آمعاء میں مفیدہے۔

استعمال بیرونی ۔
محلل اورام ہونے کی وجہ سے اس کا ضماد ورموں کو تحلیل کرتاہے۔اگر اس کو جوش دے کر آنکھوں پر باندھاجائے تو نزلے کی وجہ سے جاری پانی آنکھوں اور ناک سے رک جاتاہے۔نزلے میں اس کی بھاپ مفید ہے اس کے جوشاندے سے غرغرے کرنا دانت اور مسوڑوں کے ورم میں مفید ہے۔
نفع خاص۔
کھانسی اور ربو(دمہ) میں۔
مضر۔
جگر کے امراض۔
مصلح۔
گوند ببول اور انار کا ترش ۔
مقدارخوراک۔
تین گرام سے نو گرام یا ماشے ۔
مشہورمرکب۔
شربت زوفہ ،جو شاندہ (کھانسی کیلئے ۔)۔
زہرمہرہ’’زہرمہرہ خطائی‘‘
(Minerel Bezoar)
دیگرنام۔
عربی میں حجرالسم ،فارسی میں فاد زہر کانی یاباد زہر معدنی ۔
ماہیت۔
زہر مہرہ ایک نہایت ہلکا پتھر ہے جو مختلف رنگوں کا ہوتاہے۔سب سے بہتر وہ ہے جو کوہستان خطاء سے آتاہے۔اس کی شناخت یہ ہے کہ اس کے کھانے کے بعد کڑوی چیز کھائی جائے تو کڑوی معلوم نہیں ہوتی ۔
مقام پیدائش۔
کوہستان خطاء،وسط ہند تبت اور خراستان سے نکلتاہے۔
مزاج۔
گرم و خشک درجہ اول۔

مقوی اعضاء رئیسہ مفرح تریاق سموم مقوی باہ واعصاب ،دافع تیزابیت ۔
استعمال ۔
استعمال ۔
خفقان ضعیف قلب جیسے امراض میں استعمال کیاجاتاہے۔امراض وبائیہ مثلاًطاعون و ہیضہ میں بکثرت مستعمل ہے۔ہر قسم کے زہر کو دفع کرنے کیلئے گھس کر پلایا جاتاہے۔سانپ بچھو وغیرہ کے کانٹے کی صور ت میں مقام گزیدہ پر گھس کر طلاء کرتے ہیں ۔اکثر مفرح و مقوی حبوب ومعاجین میں شامل کیاجاتاہے۔بچوں کو پیاس کی زیادتی میں پانی میں گھس کر پلایا جاتاہے۔آب کشنیز کے ہمراہ اس کا طلاء کرنا گرم اورام کو نافع ہے اعصاب اورجوڑوں کو طاقت دیتاہے۔اخلاط کی عفونت کو دور کرتا ہے۔ ذاتی تجربہ یہ تیزابیت کو دور کرنے کی بہترین دوا ہے۔اس کے علاوہ حابس اسہال بھی ہے۔تیزابیت کو دور کرنے میں آملہ کے برابر دوا ہے۔
نفع خاص۔
مقوی ارواح و باہ دافع تیزابیت،
مضر۔
بےضرر۔
بدل۔
زبرجد۔
مقدارخوراک۔
ایک گرام یا ماشہ ۔
مشہورمرکب۔
خمیرہ گاؤ زبان عنبری جواہر والاحب زہر مہر طاعون ،حب جواہر وغیرہ۔
نفع خاص۔
مقوی ارواح و باہ دافع تیزابیت،
مضر۔
بےضرر۔
بدل۔
زبرجد۔
مقدارخوراک۔
ایک گرام یا ماشہ ۔
مشہورمرکب۔
خمیرہ گاؤ زبان عنبری جواہر والاحب زہر مہر طاعون ،حب جواہر وغیرہ۔
No comments:
Post a Comment