Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
خطمی’’ریشہ خطمی ‘‘
(Marsh Mallow)
خاندان۔
Malvaceae
دیگرنام۔
ہندی اور فارسی میں ریشہ خطمی کاغانی میں ڈکسونچل عربی میں بیخ خطمی ۔
ماہیت۔
اس کا پودا پانچ چھ فٹ اونچا ہوتاہے۔اس پر رواں ہوتاہے۔گرمی کے موسم میں ان پودوں سے زرد مائل سرخ گوند نکلتاہے۔پتے بیضوی شکل کے دندان دار بھنڈی کی طرح لیکن مختلف رنگ کا ہوتاہے۔سفید گلابی سرخ زرد اور بعض پودے ایسے ہوتے ہیں ۔جن پرپھول نہیں آتا ۔پھل یا پھلی گول ہوتی ہے۔جس میں چٹپے گول کالے رنگ کے تخم بھرے ہوتے ہیں ۔جڑ تین سے سات انچ لمبی جھری دار گودے والی اور بہت سی چھوٹی چھوٹی جڑیں بڑی جڑ سے نکلتی ہیں جوکہ لعاب دار ہوتی ہے۔بطور دواء جڑ تخم اور پھول مستعمل ہیں ۔
مقام پیدائش۔
پاکستان میں کشمیر ہزارہ مالاکنڈاورخبیرکرم ایجنسی جبکہ بھارت میں پنجاب دہلی یو پی اور ایران کے علاوہ پاکستان میں راجستھان میں باغوں میں خوبصورتی کیلئے لگائی جاتی ہے۔

تخم خطمی‘ریشہ خطمی‘
مزاج۔
گرم باعتدال ۔
استعمال۔
تخم خطمی اور اس کے پتے کو پانی میں پیس کر ضماد کرنے یا پانی میں پکا کر نطول کرنے سے دمل ورم پستان عرق النساء وجع المفاصل اور دوسرے اورام حارہ تحلیل یا پختہ ہوجاتے ہیں ۔اس کی جڑ ریشہ خطمی کاپانی لعاب نکال کر سوزش پیچش اور اسہال صفراوی میں دیتے ہیں ۔جڑ آنتوں پر مزلق اور مسکن تاثیر کرتی ہے نزلہ وزکام اورسرفہ حارمیں اس کے تمغوں کا جوشاندہ بناکر پلاتے ہیں ۔
محلل اورام ہونے کی وجہ سے ورم جسم کو دور کرتاہے۔اس کے جوشاندہ میں ورم مقعد کے مریض کو بٹھانا مفید ہے۔اس سے ورم دور ہوجاتاہے۔اس کا جوشاندہ بانجھ عورت کیلئے مفید ہے۔خون نفاس کا تنقیہ کرتاہے۔

گل خطمی۔
محلل اورام ہونے کی وجہ سے ورموں کو تحلیل اور نرم کرتاہے۔ان کو بڑھنے اور پیدا ہونے نہیں دیتے ۔مسکن درد ہونے کی وجہ سے سر درد حار میں ضماداًمفید ہے۔مدربول و حیض ہونے کی وجہ سے ادرار حیض کیلئے استعمال کرتے ہیں ۔
نفع خاص۔
محلل اورام ۔سعال ۔

مضر۔
معدہ کو ۔
بدل۔
خیازی ۔
مصلح۔
شہدو بادیان ۔
مقدارخوراک۔
پانچ سے سات گرام یا ماشے ۔
معدہ کو ۔
بدل۔
خیازی ۔
مصلح۔
شہدو بادیان ۔
مقدارخوراک۔
پانچ سے سات گرام یا ماشے ۔
مشہور مرکب ۔شربت اعجاز شربت صدر اور جوشاندہ وغیرہ۔
No comments:
Post a Comment