Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
راب
(Treacle)
دیگرنام۔
عربی میں عصارہ قصب السکر فارسی میں افشردہ نیشکر سندھی میں رس گھاٹی اور پنجابی میں گنے کا رس کہتے ہیں ۔
ماہیت۔
گنے کے رس کو قوام جوگنے کے رس کو پکا کر بنایاجاتاہے۔جس کا رنگ سرخ اور ذائقہ انتہائی شیریں ہوتاہے۔عام طور پر راب اسے کہتے ہیں جوگنے کے رس کو پکا اس کے اوپر سے مل حاصل کی جاتی ہے۔جوکچھ عرصہ رہی تو سخت بدبودار ہوجاتی ہے۔
مزاج۔
گرم ایک تردرجہ دوم۔
افعال و استعمال۔
اکثر اعضاء کو قوت بخش ہے۔تینوں خلغوں یعنی صفراء سودا خون پیداکرتی ہے۔پسینہ لاتی ہے اورخون کو صاف کرتی ہے۔ملین بطن اور محرک باہ ہے۔

راسن ’’راسنا‘‘
لاطینی میں۔
Vanela Roxburghii
دیگرنام۔
عربی میں زنجیل شامی،فارسی میں راسن،سندھی میں پھاڑہ بوٹی ،بنگلہ و سنسکرت میں راسنا ہندی میں بائے سور کہتے ہیں ۔
ماہیت۔
اس پودے کی لمبائی تین فٹ تک ہوتی ہے۔اسے کے پتے دوانچ سے ڈھائی انچ تک لمبے ہوتے ہیں ۔اس کے پھول سبزی مائل زردیا نیلے ہوتے ہیں ۔اور ان کے کنارے سفید ہوتے ہیں ۔ان پھولوں پر گلابی لکیروں کے نقش و نگار ہوتے ہیں ۔اس کی جڑ کو راسنا کس قدر کلنجن سے مشابہت رکھتی ہے۔پتوں سے خوشبوآتی ہے۔یہ ماہیت مشکوک ہے۔
مقام پیدائش۔
بہار،بنگال ،گجرات،پنجاب اور یوبی۔
مزاج۔
گرم وخشک۔
استعمال و افعال۔
مفرح مقوی اور کاسرریاح ہے۔باہ مثانہ کو قوت دیتی ہے۔جوڑوں کا درد مراقی مالیخولیااور وحشت و غم کو دفع کرتی ہے۔ریاح کو تحلیل کرتی ہے۔ریحی دردوں کے جوتیل تیارہوتے ہیں ان میں وئید راسناضرور ڈالتے ہیں ۔اس کی نقدی پانی یا دودھ میں ملاکر بچوں کے کانچ نکلنے پر باندھتے ہیں ۔اگر تازہ راسن کا عصارہ نوے گرام پی لیاجائے و بغیر کسی تکلیف کے دیدان کو نکلتاہے۔
مقدار خوراک۔
پانچ گرام۔

رال
(Resins)
دیگرنام۔
ہندی میں رال یا دامڑ ،فارسی میں راتینج ،سندھی میں دھوپ ،بنگالی میں دھونا اور انگریزی میں ریزنس کہتے ہیں ۔
ماہیت۔
صنوبر کے قسم درختوں میں سے جن میں والے ٹائلز آئیل ان سے آکسیجن ملنے سے رال دراکثیف روغن نکلتاہے۔جسن سے رال کو علیحدہ کرلیاجاتاہے۔رال کی نیم شفاف زردی مائل چکنی چمکدار ڈلیاں ہوتی ہیں ۔جن میں سے تارپین کے روغن کی مانند بو آتی ہے۔یہ روغن تارپین کی تلچھٹ ہوتی ہے۔جلانے پردھواں زیادہ ہوتاہے۔اس کا ذائقہ تلخ بودار ہوتاہے۔

ڈلیاں ہوتی ہیں ۔جن میں سے تارپین کے روغن کی مانند بو آتی ہے۔یہ روغن تارپین کی تلچھٹ ہوتی ہے۔جلانے پردھواں زیادہ ہوتاہے۔اس کا ذائقہ تلخ بودار ہوتاہے۔
اختلافی نوٹ۔
مزاج۔
گرم خشک درجہ سوم ۔
بیرونی استعمال۔
دافع تعفن اور محلل اورام زخم بھرلاتی اور مواد سے پاک کرتی ہے۔مواد کو پختہ کرتی ہے۔پھوڑوں کیلئے اس کا مرہم اکسیر ہے۔اسی کی وجہ سے رال کو زیادہ تر مراہم میں شامل کرکے زخموں پرلگاتے ہیں زخموں کے علاوہ خارش دار بہق بواسیر جیسے امراض میں استعمال کرتے ہیں۔مکھن میں ملاکر شقاق اطراف میں لگاتے ہیں اور اس کے لئے نہایت مفید ثابت ہوتی ہے۔
استعمال اندرونی ۔
رال کا سفوف ساوی چینی ملاکر دن مین دو یا تین بارتازہ پانی کے ہمراہ کھلانا اسہال پیچش کثرت حیض اور جریان منی کیلئے نافع ہے ۔پرانی کھانسی اور سل دق میں رال کا تیل مصری یا کھانڈ پر ڈال کر استعمال کراتے ہیں ۔کھانسی دمہ میں اس کا دھواں کشید کرنابھی مفید بیان کیاجاتاہے۔
نفع خاص۔
منفث بلغم و مقوی بصر۔
مصلح۔
دودھ اور گھی ۔
مضر۔
گرم مزاج کیلئے۔
بدل۔
(انزروت(آنکھ کیلئے
مقدارخوراک۔
ایک سے دو گرام تک ماشے ۔

No comments:
Post a Comment