Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
چکہ دانہ’چکنہ دانہ‘چکادانہ
ماہیت۔
ایک سخت دانہ ہے جس کے اندر چھوٹا سا باریک مغز ہوتاہے جو حب بلسان کے مشابہ ہوتاہیے ۔لیکن سائز میں حب بلسان سے بڑا ہوتاہے۔حب بلسان کے آگے پیچھے باریک نوک سی نکلی ہوتی ہے۔جبکہ دانہ میں نوک نہیں ہوتی ۔چکنہ دانہ کا رنگ مٹیالا بھورا اور ذائقہ پھیکا قدرے تلخ ہوتاہے۔
مزاج۔
گرم خشک
استعمال۔
بچوں کے دست اور قولنج میں نافع ہے ریاح کو تحلیل کرتا ہے اس کو زیادہ گھٹی میں دیگر ادویہ کے ہمراہ شامل کرکے استعمال کرتے ہیں۔
مقدارخوراک۔
نصف گرام سے ایک گرام تک یا بچے کی عمر کے مطابق۔

(Filbert Nut)
دیگرنام۔
فارسی میں حب صنعوبر سندھی میں نیزا جبکہ انگریزی میں فلبرٹ نٹ کہتے ہیں۔
ماہیت۔
درخت صنوبر کا پھل ہے جوکہ کھرنی کے برابر ہوتاہے اس کے اوپر سخت پتلا چھلکا ہوتا ہے جوانگلیوں سے دبانے پر ٹوٹ جاتاہے۔اندرسے سفید رنگ کا لذیز شیریں مغز نکلتاہے۔
مقام پیدائش۔
پاکستان میں بنوں پشاور کوہ ہمالیہ کے دامن کابل اور شملہ۔
مزاج
مقوی باہ مولد منی مسمن بدن۔مسخن منفث بلغم ۔
استعمال۔
چلغوزہ بطور غذا بکثرت استعمال میں آتاہے اس سے بدن کو غذائیت حاصل ہوتی ہے۔لیکن دیر ہضم ہے بھوک کو بڑھاتاہے دل اور پٹھوں کو قوت بخشاہے۔
چلغوزہ کو دوسری مناسب ادویہ کے ہمراہ معالجین بناکر تقویت باہ تولید منی اور تقویت تسمین بدن کیلئے کھلاتے ہیں۔فالج لقوہ درد کمر اور اوجاع مفاصل میں استعمال کرتے ہیں۔کھانسی دمہ میں تنہایامناسب ادویہ کے ہمراہ شہد میں ملاکر چٹاتے ہیں یا گولیاں بناکرکھلاتے ہیں یا اس کے مغز بناکر قدرے شہد ملاکر چاٹنا بلغمی کھانسی کو مفید ہے۔
نفع خاص۔
مقوی باہ اور مسمن بدن۔
مضر۔
دیرہضم۔
مصلح۔
سکنجین اور انارترش۔
بدل۔
شقاقاور حب الفار۔
مقدارخوراک۔
سات سے دس گرام۔
No comments:
Post a Comment