Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
جو اکھار (پوٹاسی آئی کاربوناس)
انگریزی میں۔
(Pstssii Corbonas Potassium Corbonate
دیگرنام۔
عربی میں نطرون ،ملح انظرون بنگلہ میں بوچھار دکن میں جھاڑ کانمک سنسکرت میں یواکشار اور انگریزی میں پوٹاشیم کاربونیٹ کہتے ہیں۔
جوکھاربنانے کاترکیب ۔
جوکوبمعہ جڑوں پتوں وغیرہ خشک کرکے جلائیں پھر راکھ کو پانی میں گھول دیں ۔جو اکھار پانی میں گھل جائے تو پھر اس سیال کو آہستہ آہستہ نتھار لیں پھر کسی قلعی دار برتن یا تام چینی کے برتن میں سیال کو ڈال کر آگ پر رکھیں۔
جب پانی بھاپ بن کراڑ جائے تو باقی جوکھار رہ جاتا ہے جس کارنگ سفید ذائقہ شور و تلخ ہوتاہے۔
مزاج۔
گرم خشک درجہ سوم ۔
افعال۔
مدربول مفتت سنگ گردہ مثانہ مقوی معدہ و ہاضم مخرج بلغم مقئی و مسہل ۔
استعمال۔
مقئی ہونے کی وجہ سے اگر ایک بارزیادہ مقدار میں دیاجائے تق قے لاتی ہے۔مسہل ہونے کی وجہ سے باربار استعمال کرنے سے آنتوں کے عضلی طبقہ کو مفلوج کردیتی ہے جس سے دست آنے لگتے ہیں۔مدربول ہونے کے باعث جس بول اور یرقان میں مفید ہے مقوی معدہ اور ہاضم ہونے کی وجہ سے ہاضم سفوفوں میں شامل کیاجاتا ہے جوکہ ہضم فائدہ بخشاہے۔مخرج بلغم ہونے کی وجہ سے کھانسی اور ضیق لنفس میں بھی مستعمل ہے۔
نفع خاص۔
مفتت حصاتہ اور مقوی معدہ ۔
مضر۔

تلی اور آنتوں کیلئے۔
مصلح۔
گوندکتیرا۔
بدل۔
نمک،شور۔
مقدارخوراک۔
نصف ماشہ سے ایک ماشہ تک۔
مصلح۔
گوندکتیرا۔
بدل۔
نمک،شور۔
مقدارخوراک۔
نصف ماشہ سے ایک ماشہ تک۔
Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
جوار’’چری‘‘
(Maiza)
دیگرنام۔
فارسی میں ذرہ ہندی میں خند روس سندھی جوتر اور انگریزی میں میز کہتے ہیں۔
ماہیت۔
مشہور غلہ ہے جوکہ گاؤں کے لوگ جانوروں کے چارے کیلئے استعمال کرتے ہیں۔
مزاج۔
سردخشک۔درجہ دوم۔
افعال۔
قابض ،مجفف،رادع ومحلل اورام حارہ۔مدرشیر۔
استعمال۔
جوارغذابکثرت سے استعمال ہوتی ہے۔زیادہ تر اس کا آٹا پیس کرروٹی پکاکر کھاتے ہیں۔یہ قابض اور ثقیل ہوتی ہے۔اگرچہ اس سے کافی غذائیت حاصل ہوتی ہے۔لیکن اس کے کثرت استعمال سے بدن میں خشکی لاحق ہوتی ہے۔اس کے آٹا میں لس نہیں ہوتی ۔
بادیاں کے ہمراہ جوارکاحریرہ پکاکر دودھ پیدا کرنے کیلے عورتیں کھاتی ہیں۔اس آٹے کی پلٹس بناکر گرم ورموں کو تحلیل کرنے اور کان کے درد کو تسکین دینے کیلے باندھتے ہیں۔
نفع خاص۔
مجفف بدن اورمدرشیر۔
مضر۔
نفاخ اور دیر ہضم۔

جوانسہ۔
(Alhagi.Camelorum)
انگریزی میں
(Camel Thorn)
خاندان۔
(Palilionceae)
دیگرنام۔
عربی میں حاج فارسی میں خارشتر بنگالی میں یواسا پنجابی میں جوانہہ گجراتی میں جواسو سندھی میں کانڈیرواورانگریزی میں کمیل تھارن کہتے ہیں۔
ماہیت۔
اس کا پودا ایک سے دو فٹ تک اونچا خاردار ہوتاہے۔یہ گرمیوں میں سبز رہتا ہے۔اس کی بہت سی شاخیں ہوتی جبکہ کانٹے پونےدوانچ تک لمبے تیزہوتے ہیں۔پتے کانتوں کی جڑ کے پاس نکلتے ہیں یہ چھوٹے لمبے نازک گولائی لئے ہوتے ہیں۔پھول موسم بہار میں کانٹوں کی جڑ سے بیگنی رنگ کے لگتے ہیں۔پھلی سوانچ لمبی اور سیدھی کچھ ٹیڑھی اور گانٹھ دارہوتی ہے۔جس میں ننھے پانچ چھ تخم بھرے رہتے ہیں۔جوانسہ کے پودے پر آنسو کی شکل کا گوند نکلتا ہے اس کو ترنجین کہاجاتا ہے۔جو کھانڈ کی طرح میٹھی ہوتی ہے۔لیکن بعد میں کیسلی محسوس ہوتی ہے آج کل بازار میں میٹھی ترنجین ملتی ہے ۔جو کہ شکر یا گڑ سے تیار کی جاتی ہے۔
مقام پیدائش۔
جوانسہ کی یہ بڑی قسم ہندوستان میں کم یاب ہے یہ پنجاب یوبی دہلی اور راجستھان میں پیداہوتی ہے۔مصر ۔قندھار خراساں عرب میں بکثرت پائی جاتی ہے۔
خاص نوٹ۔
اس کی شکل دھانسہ سے ملتی جلتی ہے اور افعال وخواص میں بھی دونوں ایک جیسے ہیں جس کی وجہ سے ویداورحکیم اس کو ایک ہی مانتے ہیں۔درحقیقت یہ اس کی ہی ایک قسم ہے ۔
مزاج۔
گرم خشک درجہ دوم۔
استعمال۔
مدربول مصفیٰ خون و مسکن ۔جوانسہ کی جڑ دو گرام بطور جوشاندہ پلانے سے ڈبہ اطفال کو فائدہ ہوتاہے۔اس کے جوشاندہ میں تابہ کمر بیٹھنابواسیر خونی وبادی میں تسکین درد کیلئے مفید ہے۔اس سے غسل کرنااور اس کو پیس کرپینا پارہ کی مضر ت دور کرتا ہے۔اس کا جوشاندہ گھی میں ملاکر پینے سے ورم دورہوجاتاہے۔ترنجین اسی درخت کی رطوبت منجمدہ ہے۔
مقدارخوراک۔
تین سے پانچ گرام۔

No comments:
Post a Comment