Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
گرد آسیا(چکی کی گرد)
دیگرنام۔
عربی میں غبار الرحی،سندھی میں جنڈجی دز اردو میں چکی کی گردکہتے ہیں ۔
ماہیت۔

چکی ازن ہے۔اسکا ذائقہ بدمزہ ہے۔
مزاج۔
سرد خشک ۔
افعال و استعمال۔
خشکی لاتی ہے اور اس کا ناک میں سڑکنا نکسیرکے خون کو بندکرتاہے۔تازہ پانی میں ملاکر پیشانی پر اس کا لیپ کرنا آنکھوں پرنزلہ گرنے کو روکتااور پٹھوں کو قوی تازہ پانی میں ملاکر پیشانی پر اس کا لیپ کرنا آنکھوں پر نزلہ گرنے کو روکتاہے اور پٹھوں کو قوی کرتاہے۔اگر کسی اوزار یا ہتھیار کے لگنے سے خون جاری ہوتو بطور ذروداستعمال کرتے ہیں ۔۔

گڑ،قندسیاہ۔
Jaggery
گنے کے رس کا پکا کر جمالیاجاتاہے تو اس کو گز کہتے ہیں جب قوام کو سخت بنا کر ہاتھوں یامشین میں ملاکرسفوف بنالیتے ہیں تو اس کو شکر سرخ کہتے ہیں ۔گڑ تازہ ہلکا سرخ رنگ کا جبکہ پراناسیاہ رنگ کا ہوتاہیےاس کا ذائقہ شیریں ہوتاہے۔
مزاج۔
گرم تر۔۔۔۔درجہ دوم۔۔۔پرناگڑ۔۔گرم خشک۔۔
افعال و استعمال۔
مسمن بدن ،ملین طبع اور دافع تعفن ہے ۔بلغم نکالتاہے۔پرانا گڑ کھانسی دمہ اور درد سینہ کونافع ہے ۔تھوڑی مقدار میں بعداز طعام کھاناغذا کو ہضم کرتاہے۔بغرض امدار مسہل ادویہ کے ساتھ ملاتے ہیں شہد کی بجائے گڑ کے قوام میں شربت اور معاجین بھی تیارکرتے ہیں بطور غذاًبکثرت کھایاجاتاہے۔
مقدارخوراک۔
دوتولہ سے چار تولہ (20سے 40گرام تک)۔۔

No comments:
Post a Comment