Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
فارسی میں ہلیلہ عربی میں ہلیلج بنگالی میں ہرئیکی ہندی میں ہڑ سندھی میں ہریڑ انگریزی میں چے بوئے ماکروبلان اور لاطینی میں Terminaliaکہتے ہیں ۔
ماہیت۔
ہلیلہ کا درخت درمیانہ قد کا لیکن بعض جگہوں پر سوفٹ تک بلند ہوتاہے۔پتے جامن یا اور اڑوسہ کے پتوں سے قدرے چوڑے اور چار سے اٹھ انچ تک لمبے بیضوی شکل کے سفیدی مائل سبزاورلچکدار ہوتے ہیں ۔چھوٹے کھردرے محسوس ہوتے ہیں ۔ٹہنیوں پر پتے گھنے نہیں ہوتے ۔پتے موسم بہار میں جھڑ کرنئے آتے ہیں ۔جو سفیدی مائل زرد ہوتے ہیں ۔ان میں سے خاص قسم کی بو آتی ہے۔پھول سفید یاہلکے پیلے رنگ کے ہوتے ہیں ۔پھل کی شکل سب کی یکساں یعنی ایک جیسی نہیں ہوتی۔کچھ لمبے کچھ چھوٹے بیضوی شکل کے اور خشک ہونے پر چھلکے سکڑ جاتے ہیں ۔اور پھل پانچ دھاریوں والانظر آنے لگتاہے۔پھل پکنے سے پہلے ہی درخت سے گرجاتے ہیں جو چھوٹے اور خشک ہونے پر سیاہ ہوجاتے ہیں اس کو ہلیلہ سیاہ کہاجاتاہے اور جو پھل درخت پر پکاجائے تو اس کو ہلیلہ اور جوپکنے کے بعد فربہ ہوجائے اس کو ہلیلہ کابلی کہتے ہیں ۔
مقام پیدائش۔
پاکستان میں پنجاب کے بعض علاقے جبکہ ہندوستان میں کم وبیش ہر حصہ جبکہ مدراس اور میسور کے جنگلات میں خودرو ہوتاہے۔

ہلیلہ سیاہ’’کالی ہرڑ‘‘
عربی میں ہلیلج اسود فارسی میں ہلیلہ زنگی اور ہندی میں کالی ہرڑ کہتے ہیں ۔
مزاج۔
سردایک خشک ۔۔۔درجہ دوم۔
افعال۔
مقوی و منقیٰ دماغ ،جاذب رطوبات ،مقوی معدہ و آمعاء مصفیٰ خون مسہل سودا ۔۔جبکہ بریان قابض ۔۔۔
استعمال۔
ہلیلہ سیاہ کو مقوی دماغ ہونے کی وجہ سے حافظہ اور ذہن کے ضعف کو دور کرنے حواس کو تیز اور قوی کرنے کیلئے استعمال کرتے ہیں ۔جاذب رطوبت ہونے کی وجہ سے دماغ کی فاسد رطوبتوں کوجذب کرنے کیلئے مالیخولیااورلقوہ جیسے امراض میں چباتے ہیں اس لئے مرطوب معد ہ کیلئے مالیخولیا اور لقوہ جیسے امراض میں چباتے ہیں اس لئے مرطوب معدہ کے لئے خاص طور پر مفید و مقوی ہے۔مسہل سودا اور مصفیٰ خون ہونے کی وجہ سے بہت سے سوداوی امراض مثلاًمالیخولیاوسواس سوداوی ،بواسیر جذام اور خارش وغیرہ میں دیتے ہیں ۔دستوں کو بند کرنے کیلئے روغن زرد یا روغن بادام سے چرب کرتے اور بریان کرکے سفوف بناکرکھلاتے ہیں جو دستوں کو بند کرنے کے علاوہ معدہ اور امعاء کو طاقت بھی دیتاہے۔
مقدارخوراک۔
پانچ سے سات گرام ۔

اس کو عربی میں ہلیلج اصغر کہتے ہیں ۔درخت ہلیلہ کا مکمل پھل ہے ۔یہ درخت پر پکنے کے بعد جس گٹھلی پڑی ہوحاصل کرتے ہیں ۔
مزاج۔
سرد ایک خشک ۔۔۔درجہ دوم۔
افعال ۔
مقوی دماغ ،قابض و مقوی چشم مقوی معدہ ،مسہل صفراء ۔
استعمال۔
قابض و مقوی چشم ہونے کی وجہ سے شہد کے ساتھ گھس کر آنکھوں میں لگاتے ہیں جس سے ضعف بصارت آنکھوں کی سرخی کو دور کرنے کیلئے لگاتے ہیں ۔نہایت مفید ہے ۔اس کو بھگوکر آنکھوں کو دھونا اور خیساندہ کو پینامذکورہ امراض چشم میں مفیدہے۔

ہلیلہ زرد کو اکثر امراض دماغی میں مختلف تراکیب مثلاًسفوف اور اطریفلوں وغیرہ میں استعمال کرتے ہیں ۔ہلیلہ کو مقوی معدہ ہونے کی وجہ سے ضعف معدہ سے استعمال کرتے ہیں اور مسہل صفراہونے کی وجہ سے بطور مسہل امراض سوداویہ و صفراویہ میں دیتے ہیں ۔واضح رہے کہ اس کا خیساندہ اس کے جو شاندے اور سفوف سے زیادہ قوی ہوتاہے۔
مربہ ہرڑ۔
ہلیلہ کامربہ بھی بنایاجاتاہے۔جوکہ تقویت دماغ و معدہ اوررفع قبض کیلئے مشہورو مفیدہے۔
مقدارخوراک ہلیلہ کی۔
پانچ سے سات گرام۔۔۔
مربہ کی ایک سے تین دانے ۔
مشہور مرکب۔
سفوف ہلیلہ ،اطریفل کشینزی اطریفل زمانی اور تمام اطریفلات کا اہم ترین جزو
ہلیلہ کاہلی
جب ہلیلہ نشوونما پاکر غیرمعمولی طورپر فربہ ہوجاتاہے۔تو اس کو ہلیلہ کاہلی کہتے ہیں ۔یہ ہرسہ اخلاط کا مسہل اور تمام افعال ہلیلہ زرد کے مانند ہیں ۔
مقدارخوراک۔
بھی اسکی مانند ہے۔

No comments:
Post a Comment