Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
‘‘کمیلا’’قنبیل
Kamala
دیگرنام۔
عربی میں قنبیل فارسی میں کمبیلا سنسکرت میں چھیلا مارواڑی میں کپیلو ہندی میں کملا گجراتی میں تیندری تامل میں لپکی سندھی میں قبنیر و انگریزی میں کمالا کہتے ہیں ۔
ماہیت۔

اس کے درخت ہربھرے رہتے ہیں یہ سات گز سے گیارہ بارہ گز بلندہوتاہے۔تناتین چار فٹ گولائی میں موٹا ہوتاہے۔اس کی لکڑی سرخ چکنی اورمضبوط ہوتی ہے شاخیں عموماًجڑ سے شروع ہوجاتی ہیں اس کو دیمک نہیں لگتی اور دیا سلائی بنانے کے کام آتی ہے چھال سوا انچ موٹی اور خاکستری رنگ کی ہوتی ہے۔پتے گولر کے پتوں کی طرح لیکن ان سے چھوٹے تین سے پانچ انچ تک گولائی لئے ہوئے ڈنڈی سوا انچ لمبی اور اسکے نزدیک دو گانٹھیں ہوتی ہیں پھول ننھے منے مکوکے پھولوں کی طرح سفیدی مائل زرد رنگ کے یہ سردیوں کے موسم میں لگتے ہیں پھل یاڈوڈی تین پھانک والے ڈیڈھ انچ قطر میں موسم بہار میں لگتے ہیں اور موسم گرما میں پک کر سرخ ہوجاتے ہیں تو ان کی پیڑ سے توڑ کر گڑھے میں ڈال کر کوٹتے ہیں اور چھلنی میں چھان لیتے ہیں ۔یہ پانی میں نہیں گھلتا اسی کوکمیلہ کہتے ہیں ۔
مقام پیدائش۔
یہ پہاڑی علاقوں میں ہمالیہ کی گود بنگالی سنگاپور لنکا چین اور افریقہ کے علاوہ پاکستان میں پیداہوتاہے۔
مزاج۔
گرم خشک۔۔۔درجہ دوم۔
افعال۔
قاتل کرم شکم مسہل مجفف قروح و جراحات۔
استعمال۔
کمیلاقاتل و مخرج کرم شکم کی مشہور دوا ہے۔جوکہ زیادہ تر کرم شکم کے ہلاک و اخراج کے لئے دہی میں ملاکر استعمال کرتے ہیں اس کے لئے نہایت مفید دوا ہے۔اس کے علاوہ تما م کرم شکم ہلاک ہوکر بذریعہ اسہال خارج ہوجاتے ہیں تنہا استعمال کرنے کے علاوہ دیگرادویہ کے ہمراہ سفوف بناکربھی کھلاتے ہیں ۔
ترکیب استعمال اوراحتیاط۔
دہی میں ملاکرکھانے سے کرم شکم ہلاک کرکے تیسرے یا چوتھے روز دست میں خارج کرتی ہے۔قاتل کرم شکم و مجفف قروح اور دست آور ہے اس لئے کمیلا کھانے کے بعد کوئی جلاب لینے کی ضرورت نہیں پڑتی لیکن کمیلاتین روز سے زیادہ نہ دیں ۔
بیرونی استعمال۔
جرب رطب دار دیگر قروح رطبہ اور جراحات میں روغن میں ملاکر طلاء کرتے ہیں یا ویسے ہی زرورکردیاجائے توزخم بہت جلد خشک کر دیتاہے۔روغن کے ہمراہ لیپ گنج کو مفیدہے کان میں زخم بہت جلد خشک کردیتا ہے۔روغن کے ہمراہ لیپ گنج کو مفید ہے کان میں زخم ہوتو روغن کمیلابتی سے کان میں لگاتے ہیں بچوں کے سرو چہرہ کی پھنسیوں اور زخموں پر کمیلاروغن گل میں ملاکر لگانے سے بہت فائدہ ہوتاہے۔اسی وجہ سے بعض مرہموں میں بھی استعمال کرتے ہیں ۔
نفع خاص۔
مخرج کرم شکم مندمل زخم ۔
مضر۔
آنتوں اور نم معدہ کیلئے ۔
مصلح۔
مصطگی کتیرا ،انیسوں ۔
بدل۔
باو بڑنگ ۔
مقدارخوراک۔
ایک سے تین گرام۔
مشہور مرکب۔

اطریفل دیدان اطریفل قنیل روغن کمیلاسفوف حکہ۔
Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
کندر
Olibanum
دیگرنام
عربی و فارسی میں کندرمارواڑی میں کندروگوند،ہندی میں سلائی کا گوند ،بنگالی میں کندرد گجراتی میں دھوپ گگلی میں انگریزی میں اولی بے نیم کہتے ہیں Boswelia Glabraلاطینی میں

یہ ایک خاردار درخت کا گوند ہے۔جس کے پتے حب آلاس کے پتوں کی طرح ٹہنیوں کے سروں پر گچھوں کی شکل میں لگتے ہیں اس کے پتے مارچ اپریل میں جھڑ جاتے ہیں اور پھول سرخ رنگ لئے ہوئے اس وقت نکلتے ہیں جب درخت پر پتے نہیں ہوتے عمود کندرباہر سے سفید اور اندر سے قدرے زرد ہوتاہے۔
مزاج۔
گرم خشک ۔۔۔بدرجہ دوم۔
افعال۔
دافع سلسل البول ،دافع کثرت بول ،جالی مجفف محلل مقوی باہ۔
استعمال۔
محلل اور مجفف ہونے کی وجہ سے درد شکم میں کبھی کبھی استعمال کرتے ہیں سعال بلغمی اور دمہ بلغمی میں کھلاتے ہیں انڈے کے ساتھ کھلانا مقوی باہ و مولد منی ہے مقوی مثانہ ہونے کی وجہ سے سلسل البول میں مفید اور زیادتی پیشاب کو بندکرتا اگر اس کا سفوف تین گرام عرصہ تک کھائیں تو موٹاپادورکردیتی ہے گوند کیکر کے ہمراہ چوسنے سے منہ کی بدبو زائل کرتی ہے آکتھلاًشہد کے ساتھ آنکھ کے زخم ناخنہ دمعہ اور دھند کو مفیدہے ذرور اس کو مندمل جراحات ہے اس کی مرہم زخموں اور مردار ہڈیوں پرلگاتے ہیں روغن ناریل کے ساتھ رگڑ کر لگانے سے خراب زخموں کو درست کرتی ہے۔
نوٹ۔
کندرکو معجونوں میں کسی عرق میں گھول کر اور مرہموں میں سرکہ میں بھگو کر ڈالا جاتاہے کیونکہ تازہ کندرپیس نہیں سکتا۔۔
مقدارخوراک۔
ایک سے دو گرام ۔۔۔ماشے ۔
مشہورمرکب۔
معجون کندر

کندور(فارسی میں )کندروس
Trichosanthes
ہر دل کی مانند ایک پھل جو بیل پر لگتاہے اس کارنگ خام حالت میں سبز پختہ ہونے پر سرخ جبکہ خام کا ذائقہ پھیکا اور پختہ کا ترش ہوتاہے۔
مزاج۔
سردتر۔۔۔درجہ اول۔
افعال و استعمال۔
مسکن حدت خون و صفراء بیماروں کیلئے اچھی غذا ہے اخلاط فاسدہ کی اصلاح کرکے جسم کو دبلاکرتاہے۔اس پودا کی جڑ ممسک ہے لیکن معدہ کو کمزور کرتی ہے۔
مقدارخوراک۔
بقدرہضم یا مناسب مقدارمیں ۔

No comments:
Post a Comment