Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
نمام ’’کالی تلسی ‘‘(عربی میں )نمام الملک
تلسی کی مانند ایک گھاس ہے اس کا رنگ سبز ذائقہ تیز اور خوشبو دار ہوتاہے۔
مزاج۔
گرم خشک ۔۔۔درجہ دوم۔
افعال و استعمال۔
ملطف ،مدربول ،محلل ریاح ،اورمقوی قلب ہے۔ پیشاب لاتاہے دل کو قوت دیتاہے مردہ جنین کا مخرج ہے قے و متلی کو تسکین دیتاہے۔درد سینہ اور ورم جگر و طحال کونافع ہے بھڑ بچھو کے ڈنگ میں درد اور سوجن کیلئے مفیدہے۔سرکہ کے ساتھ مثانہ کی پتھری توڑتاہے ہچکی اورمروڑکو مفیدہے۔
مقدارخوراک۔
تین گرام ۔
نمک ’’لون ‘‘
Salt
دیگرنام۔
عربی میں ملح پشتو میں مالگہ بنگلہ میں نون سندھی اور پنجابی میں لون مرہٹی میں میٹھا انگریزی میں سالٹ اور لاطینی میں
Sodum -Chloridumکہتے ہیں ۔
ماہیت

نمک ایک مشہور عام کیثرالاستعمال شے ہے۔یہ قدرتی طو رپر مختلف کانوں سے نکالاجاتاہے پاکستان میں پنجاب کے مقام کھیوڑہ ضلع جہلم میں نمک کی بہت بڑی کان ہے اس کے علاوہ کالا باغ اورورچھا سے نکلتاہے۔نمک سرخی مائل اور سفید دو طرح کا ہوتاہے خوردنی استعمال کیلئے سرخی مائل سب سے افضل سمجھاجاتاہے۔بشرطیکہ اس میں خام سنگی خوردنی استعمال کے لئے سرخی مائل سب سے افضل سمجھاجاتاہے۔بشرطیکہ اس میں خام سنگی اجزاء نہ ہوں ۔
‘‘سیند ہانمک’’نمک لاہوری
Rock Salt
دیگرنام۔
عربی میں ملحی الحجریا ملح ہندی میں فارسی میں سنگ یا نمک طبرزر اردو میں نمک لاہوری نمک سیندھا نمک اندراتی اور انگریزی میں میں راک سالٹ کہتے ہیں ۔
ماہیت۔
یہ نمک دو آبہ سندھ ساگر سے نکلتاہے اس لئے سنسکرت میں اسے سیندھو نمک کہاجاتاہے باقی ماہیت مذکورہ والی ہے۔
نمک شیشہ
دیگرنام۔
عربی میں ملح الزجاج گجراتی میں میں ہنگری کھار،سنسکرت میں کانچ لون انگریزی میں ٹرانس پیرنٹ اور اردو میں نمک شیشہ کہتے ہیں ۔
شفاف بلور کی طرح جس سے نظر موٹے سے ڈلے میں سے آر پار چلی جاتی ہے ۔اس لئے اسے شیشہ نمک کہتے ہیں یہ قدر سخت اور ذائقہ میں تیز ہوتاہے اور یہ نمک سیندھا کا وہ حصہ ہے جو شیشہ کی طرح شفاف ہوتاہے اور ادویاتی طورپر استعمال کیلئے اس کو ترجیح دی جاتی ہے۔
افعال۔
امراض میں چشم میں سرمہ ملاکر استعمال کرتے ہیں اور ہاضم سفوف میں شامل ہوتاہے۔
نمک سانبھر
Lake Salt
دیگرنام ۔
عربی میں ملح العجین فارسی میں نمک آب گیر بنگالی میں سامرلون گجراتی میں سانبھرلون اور انگریزی میں لیک سالٹ کہتے ہیں ۔
یہ نمک راج پوتانہ کی مشہور جھیل سانبھر کے پانی کو گڑھوں میں خشک کرکے تیار کیاجاتاہے۔اس کاذائقہ خوشگوار مگر قدرے تیز ہوتاہےاور سیندھا سے کم فوائد رکھتاہے۔
افعال۔
قاطع لزوجت ۔ہاضم طعام اور محلل ریاح ہے۔
www.sayhat.net
Rock Salt
دیگرنام۔
عربی میں ملحی الحجریا ملح ہندی میں فارسی میں سنگ یا نمک طبرزر اردو میں نمک لاہوری نمک سیندھا نمک اندراتی اور انگریزی میں میں راک سالٹ کہتے ہیں ۔
ماہیت۔
یہ نمک دو آبہ سندھ ساگر سے نکلتاہے اس لئے سنسکرت میں اسے سیندھو نمک کہاجاتاہے باقی ماہیت مذکورہ والی ہے۔
نمک شیشہ
دیگرنام۔
عربی میں ملح الزجاج گجراتی میں میں ہنگری کھار،سنسکرت میں کانچ لون انگریزی میں ٹرانس پیرنٹ اور اردو میں نمک شیشہ کہتے ہیں ۔
افعال۔
امراض میں چشم میں سرمہ ملاکر استعمال کرتے ہیں اور ہاضم سفوف میں شامل ہوتاہے۔
www.sayhat.net
Lake Salt
دیگرنام ۔
عربی میں ملح العجین فارسی میں نمک آب گیر بنگالی میں سامرلون گجراتی میں سانبھرلون اور انگریزی میں لیک سالٹ کہتے ہیں ۔
افعال۔
قاطع لزوجت ۔ہاضم طعام اور محلل ریاح ہے۔
No comments:
Post a Comment