Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
مرہٹی میں گل بسا،پنجابی میں پتر آشو بنگلہ میں کرشن کلی یاگلاباسی اور لاطینی میں میرابلس جیلپاکہتے ہیں ۔
ماہیت۔
دو اڑھائی فٹ اونچا ایک سدابہار پودا ہے۔اسکو بالعموم باغات میں خوبصورتی کیلئے لگاتے ہیں موسم سرما میں پھول کم دیتاہے۔پتے مثلث،نوک دار شاخ نرم و نازک گردہ دار اور ادھر پراگندہ ہوجاتی ہے۔پھول مرناری شکل کا سرخ سفیدیا زرد ہوتاہے۔تخم سیاہ شکن دار حب آلاس کے مشابہ ہوتے ہیں ۔جڑ کچالو کی مانند لمبی مخروطی شکل کی ہوتی ہے۔
مزاج۔
پتے ۔۔گرم خشک درجہ سوم۔
پھول ۔
معتدل۔
جڑ۔
گرم و تر۔
تخم ۔
سرد خشک۔
افعال۔
پتے بیرونی طورپر استعمال کرنے سے محلل و منضج اور محلل اورام اندرونی طورپر کھانے سے مسہل بیان کئے جاتے ہیں ۔پھول دافع بواسیر ۔
جڑ۔
مقوی باہ اور مصفیٰ خون ،
تخم ۔
قابض مجفف اور حابس الدم ہیں ۔
استعمال۔
پھوڑے پھنسیوں کو تحلیل کرنے نضج دینے اور ان کو پھوڑے کیلئے تیل سے چیڑ کر گرم کرکے باندھتے ہیں یا پانی میں پیس کر کر ضماد کرتے ہیں ۔
استسقاء اور یرقان میں اس کے پتوں کی بھجیہ پکا کر دن میں دوتین مرتبہ روٹی کے ہمراہ کھلاتے ہیں ۔جس سے اسہال آکرمادہ مرض خارج ہوجاتاہے۔گل عباسی کا سفوف بناکر بواسیر میں کھلاتے ہیں اور جڑ کو جوشاندہ بناکر وجع المفاصل ،آتشک اورجرب و حکمہ کھلاتے ہیں ۔اور جڑ کا جوشاندہ بناکر وجع المفاصل آتشک اور جرب و حکہ میں پلاتے ہیں اور جڑکو سفو ف بناکر تقویت باہ کیلئے کھلاتے ہیں ۔تخموں کو سفوف بناکر سیلان الرحم اور کثرت حیض میں کھلاتے ہیں ۔جڑ مقوی باہ اورمصفیٰ خون ہے۔اس کو گوشت کے ساتھ بھون کر تقویت باہ کیلئے کھلاتے ہیں ۔اس کے پھول سکہ اور ہڑتال کو کشتہ کرنے میں استعمال کرتے ہیں ۔

نفع خاص۔
مقوی باہ و بواسیر میں ۔
مصلح۔
بنات سفید اور تازہ دودھ ۔
مقدار خوراک۔
جڑ سات سے دس گرام یا سات ماشہ سے ایک تولہ تک۔
تخم اور پھول کی مقدار خوراک۔
پانچ سے سات گرام یا ماشے ۔
مقوی باہ و بواسیر میں ۔
مصلح۔
بنات سفید اور تازہ دودھ ۔
مقدار خوراک۔
جڑ سات سے دس گرام یا سات ماشہ سے ایک تولہ تک۔
تخم اور پھول کی مقدار خوراک۔
پانچ سے سات گرام یا ماشے ۔
Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
گلگل
ہندی و بنگالی میں (پہاڑی نمبو)سندھی میں کھٹوترنج۔۔۔
یہ لیموں کی ایک قسم ہے گلگل لیموں سے بڑا اور اس کا چھلکا ڈھیلااور کھردار ہوتاہے۔لیموں کے چھلکے میں بانسبت گلگل کے روغن زیادہ ہوتاہے۔لیکن گلگل میں بہ نسبت لیموں کے کھار بھی پائی جاتی ہے۔اس کا ذائقہ ترش ہوتاہے۔
مقام پیدائش۔
صوبہ آسام ،چٹاگانگ،خاصی اورگارد کے پہاڑوں نیز ضلع کانگڑہ اور شملہ میں خودرو پیداہوتاہے۔پاکستان اور ہندوستان میں اسکی کاشت بھی کی جاتی ہے۔
مزاج۔
سرد تر۔
افعال و استعمال۔
اس کے افعال و استعمال مثل لمیوں کے ہیں ۔قاطع صفراء و حدت کا مسکن و مبرد ہے۔اس کا اچار ڈالاجاتاہے۔جو بڑی ہوئی تلی میں بہت مفید ہے اور آج کل اسے ذیابیطس کے مریضوں کیلئے استعمال کیاجاتاہے۔جوکہ اس مرض میں کمی کا باعث بھی ہوتاہے۔

بنگالی میں مچکنداور انگریزی میں سوبیری فولیم کہتے ہیں ۔یہ ایک بڑے پہاڑی درخت کے پھول ہیں اس درخت کے پھل لمبے اور گول لکڑی کی مانند پھول سفید ہوتے ہیں پھول ہی بطور دواء مستعمل ہیں ۔
مقام پیدائش۔
کوہستان ہندشمالی۔
مزاج۔
گرم خشک۔۔۔درجہ اول۔
افعال و استعمال۔
مسکن درد ہونے کی وجہ سے نافع درد سر بالخاصہ ہے۔صداع بارد میں پانی کے ساتھ پیس کر پیشانی پر ضماد کرتے ہیں ۔بلغمی کھانسی کو مفید کاسرریاح اور بواسیر کو نافع ہے۔گل مچکن کا سفوف روغن اور شکر ہموزن ملاکر حلوا بناکر کھلانا بواسیر کا خون روکنے کیلئے خاص مفیدہے۔
نفع خاص۔
صداع ،حابس الدم بواسیر ۔
مضر۔
گرم مزاجوں ۔
مصلح۔
روغن کاہو

مقدارخوراک۔
سات ماشہ سے ایک تولہ ۔
سات ماشہ سے ایک تولہ ۔
No comments:
Post a Comment