Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
ہلیون’’ہالیہ‘‘
Artimesin Vugaris
دیگرنام۔
عربی میں عورالجید،فارسی میں مارچوبہ سندھی میں بھچر بھٹوں بنگالی میں ناگ دنا
ہندی میں ناگدوں پنجابی میں ہالیہ اور انگریزی میں آرٹی مے سیاو گرس کہتے ہیں ۔
ماہیت۔
ایک جھاڑی نما پودا ہے۔اسکے پتے بادیاں کی طرح جڑ اورتخم استعمال کئے جاتے ہیں جڑ لمبی اور پھل گول جن کے اندر تین تخم ہوتے ہیں ۔جو سہہ گوشہ اور سخت ہوتے ہیں ۔پھل کا رنگ زرد ہوتاہے۔اس کی نازک ٹہنیوں سے ترکاری بناتے ہیں اس کے تخم کو ہلیلون کہتے ہیں جوبطوردواء مستعمل ہے۔
مزاج۔
گرم خشک ۔۔۔درجہ دوم۔
افعال۔
محلل،مفتح ،مدربول و مدرحیض ،مخرج سنگ گردہ و مثانہ مولد منی مقوی باہ ۔
استعمال۔
تخم ہیلون کومحلل مفتح سدد اور مدربول ہونے کی وجہ سے بعض بلغمی امراض کو دور کرنے جگر اور گردوں کے سدے کھولنے یرقان کو دور کرانے اور سنگ گردہ و مثانہ کو خارج کرنے کیلئے استعمال کرتے ہیں ۔احتباس حیض اور عسر ولادت کے ازالہ کیلئے بھی دیتے ہیں ۔مولدمنی اور مقوی باہ ہونے کی وجہ سے ضعف باہ کی ادویہ میں شامل کرتے ہیں ۔
مقدارخوراک۔
تین سے پانچ گرام۔
ہمیشہ بہار’’سدا بہار‘‘
دیگرنام۔
عربی میں حیٰ العالم،فارسی میں ہمیشہ بہار زلف عروسان اردو میں سدبہار اور سندھی میں بھتر بوٹی کہتے ہیں ۔
ماہیت۔
اس کی دوقسمیں ہیں بڑی اور چھوٹی بڑی قسم کا پودا ایک گز سے ڈیڈھ گز لمبا مشابہ نیازبو ہے۔
پتے ۔
مثل زبان کے اور چیچک دار اس کی ڈنڈی انگوٹھے لکے برابر ہوتی ہے۔اور اس سے چیپ دار رطوبت نکلتی ہے۔پھول چھوٹابیج مثل خبازی کے ہوتے ہیں

چھوٹی قسم کاپیڑ بالشت کے برابر اونچا ہوتاہے۔دیواروں کی جڑوں اورپہاڑوں میں اگتاہے۔پتے چھوٹے اور ان میں چیپ دار رطوبت ہوتی ہے۔اس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ یہ ہمیشہ سبز رہتاہے۔
مقام پیدائش۔
ایران ،عراق وغیرہ۔
مزاج۔
گرم دو خشک درجہ اول۔
افعال و استعمال۔
چھوٹی قسم جو تیز نہیں ہوتی ۔جگر اور طحال کا سدہ کھولتی ہے۔عضو ماؤف پر مواد نہیں گرنے دیتی ۔قوت قابضہ کی وجہ سے نفث الدم کو نفع دیتی ہے۔اوراپنی تھوڑی سے تجفیف کی وجہ سے پھیپھڑے اورسینہ کو پاک کرتی ہے۔اور فتق کی ادویہ میں ڈالی جاتی ہے۔ضماد اورام حارہ کا دافع اور سوختگی کا نافع ہے۔مہندی کے ساتھ خارش کو مفیدہے۔
نوٹ۔
بڑی قسم کے افعال و خواص چھوٹی سے ضعیف ہیں ۔
مصلح۔
گل ارمنی۔
مقدارخوراک۔
خشک پتے چھ ماشہ سے ایک تولہ ۔۔۔
رس ۔ڈیڈھ تولہ سے اڑھائی تولہ تک۔
ہنگوٹ’’انگوٹ‘‘
Delile
دیگرنام۔
بنگلہ میں انگوٹ گجراتی میں انگوریو سنسکرت میں انگوری یا ستری اور انگریزی میں ڈیلائل کہتے ہیں ۔
ہنگوٹ کا درخت بڑا اور کانٹے دار ہوتاہے۔اسکو مشابہ ہڑ کے پھل لگتاہے۔جس کا رنگ چھلکا زردی مائل اور ذائقہ تلخ وکسیلاہوتاہے۔
مزاج۔
گرم خشک۔
افعال و استعمال۔
پھوڑے پھنسی کو نافع ہے۔پیٹ کے کیڑے مارتاہے۔درخت کی چھال فسادخون جوش خون اور کوڑھ کو مفید ہے سوداوی مادہ کا مسہل ہے اس کا مغز گھس کر موتیابندپر لگاتے ہیں ۔
مقدارخوراک۔
تین گرام سے دس گرام ۔

No comments:
Post a Comment