Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
گنگیرن ’’گل شکری‘‘
دیگرنام۔
اردومیں گل شکری گل سکری ہندی میں گنگیرن گجراتی میں کنگیٹی تلنگی میں ججلکےسنسکرت میں گنگے رگی اور لاطینی میں گریویابوبیولی فولیاکہتے ہیں ۔
ماہیت۔
اس کا درخت پانچ سے دس فٹ اونچا ہوتاہے۔اس میں بہت سی شاخیں جو سفید پتلی پتلی کھردری اور لچک دارہوتی ہیں ۔پتے نصف سے ڈیڈھ انچ لمبے کنگرے دار دبیزو نوک دار اور پتے کی جڑ کے پاس کانٹے ہوتے ہیں ۔پھول سفید رنگ کے جیٹھ اساڑھ میں جوکہ قدرے خوشبودار ہوتے ہیں ۔پھل چھوٹے چھوٹے زرد مائل نارنجی رنگ کے موسم سرما میں لگتے ہیں پکنے پر پھلوں کا ذائقہ کسیلاپن لئے ہواکھٹ مٹھاہوتاہے۔
یادرکھیں۔
اس کو بعض لوگ ناگ بلاقرار دیتے ہیں ۔درحقیقت ناگ بلاالگ بیل ہوتی ہے۔
مقام پیدائش۔
شمالی ہندوستان ۔
مزاج۔
سرد بقول گرم خشک درجہ دوم۔
افعال۔
قاطع بلغم و صفراء دافع پیچش نافع نکسیر ہے۔
استعمال۔
گنگیزن کا پھل ٹھنڈا ہوتاہے۔صفراء اور بلغم کو دور کرتاہے۔جریان خون کو روکتاہے ۔پیچش اور نکسیر میں نافع ہے۔اس کی چھال کا جوشاندہ زخموں کو صاف اور مندمل کرتاہے۔گنگیرن کی جڑ کارس زخموں پر باندھنے سے درر زخم بھی ٹھیک ہوجاتاہے اور اس کی جڑ کو پانی میں پیس کر لیپ کرنے سے پستان سخت ہوجاتے ہیں ۔اس کے بیج کی چھال چھ گرام مساوی الوزن مصری ملاکر کھلانے اور اوپرسے دودھ پلانے سے کھانسی ضیق النفس دمہ اور جسمانی کمزوری رفع ہوتی ہے۔
مقدارخوراک۔
چھال چھ گرام سے دس گرام یاماشے ۔
گوار پھلی ’’بھٹ کی پھلی ‘‘
ماہیت۔
ان پھلوں میں موٹھ کی طرح دانے ہوتے ہیں ۔یہ دوتین انچ لمبی ہوتی ہیں ۔چھوٹی پھلی گو بستانی جبکہ بڑی اور سخت رگوں والی کوجنگلی کہتے ہیں ۔ان کا رنگ سرخی مائل بہ سیاہی اور ذائقہ پھیکا ہوتاہے۔جبکہ بڑی اور سخت رگوں والی کو جنگلی کہتے ہیں ۔ان کارنگ سرخی مائل بہ سیاہی اور ذائقہ پھیکاہوتاہے۔

گرم تر۔
افعال و استعمال۔
قابض اور دیر ہضم ہے اس کی نرم پھلیوں کو سکھاکر رکھ لیتے ہیں اور بوقت ضرورت تیل یا گھی میں تل کر مرچ لگاکر کھاتے ہیں ۔لیکن بادی مزاج مریض کیلئے مفید نہیں اس کی اصلاح ہرادھنیاکرتاہے۔پتوں کے رس کوآنکھوں میں لگانے سے رتوندکے مرض میں نفع ہوتاہے۔تل اور گوار کی پھلی کو کوٹ پکاکر چوٹ پر باندھتے ہیں ۔
گوبھی‘’’پھول گوبھی‘‘
Cauli Flowar
دیگرنام۔
عربی میں قنبیط فارسی میں کلم روی ،سندھی میں گوپی انگریزی میں کولی فلاور کہتے ہیں ۔
مشہور ترکاری ہے جوکہ بکثرت نانخورش استعمال کی جاتی ہے۔اس کا اوپر سفید رنگ ہوتاہے۔نیچے سے سخت ڈنٹھڈل ہوتے ہیں ۔یہ پھول ایک سخت تنے کے ساتھ لگاہوتاہے۔اس کی ایک قسم بند گوبھی ہے جو پھول کی بجائے پرتوں پر مشتمل ہوتی ہے۔پھول گوبھی کا ذائقہ پھیکا ہوتاہے۔
مزاج۔
سرد خشک ۔۔۔درجہ دوم
استعمال۔
پھول گوبھی کو تنہاگوشت یا آلو کے ہمراہ پکا کر کھاتے ہیں ۔اور معروف طریقے سے اس کا اچار بھی تیار ہوتاہے۔یہ نہایت ہی لذیز اور خوش مزہ ترکاری ہے۔لیکن ریاح پیداکرتی ہے۔ریاح پیداکرنے کی وجہ سے بعض اوقات پیٹ میں درد ہوجاتاہے۔کسی قدرمقوی باہ اور مدربول ہے۔شراب سے قبل اس کا کھانانانع سکر ہے۔یعنی نشہ توڑتی ہے۔پتوں کے جوشاندہ سے نطول کرناگٹھیاکو نافع ہے۔
نفع خاص۔
مقوی باہ ،مانع سکر ۔
مضر۔
نفاخ ،دیر ہضم۔
مصلح۔
ادراک ،روغن زرد گرم مصالحہ روغن بادام
بدل۔
کرم کلمہ۔

No comments:
Post a Comment