Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
عرق شاہترہ۔
یعنی اس کا عرق بھی نکالا جاتاہے جو عام طور پر خرابی خون اور مذکورہ امراض کیلئے مفید ومستعمل ہے چہرے کی جھائیوں اور مہاسوں کو دور کرتا ہے۔
عرق کی مقدار خوراک۔
ایک کپ صبح خالی پیٹ پی لیں۔
نفع خاص۔
مصفیٰ خون ۔
مضر۔
ریہ کیلئے ۔
مصلح۔
کانسی یا آب کانسی۔
بدل۔
ہلیلہ وسنامکی۔
مقدارخوراک۔
پانچ سے سات گرام یا ماشے۔
مشہورمرکبات۔
اطریفل شاہترہ عرق شاہترہ حب شاہترہ وغیرہ۔

پتھرچٹ،’’پتھری توڑ‘‘
دیگرنام۔
بنگالی میں پاتھر جور،عربی میں کاسرالحجراردواورپنجابی میں پتھرچٹ جبکہ انگریزی میں کولی ایس ایروے ٹی کس کہتے ہیں۔
ماہیت۔
عام قد کا پودا ہے جس کی شاخیں زمین سے سیدھی ایک سے لے کر تین فٹ تک لمبی ہوتی ہیں یہ تقریباًانگلی جتنی موٹی شاخیں جڑ میں سے نکلتی ہیں۔جو چھوٹی چھوٹی روئی سے ملائم کلیوں سے بھری ہوتی ہے۔ان میں سے چھوٹے بیخ مثل خرفہ ہوتے ہیں۔ہر بیج کے منہ پر پردہ سیاہ اورسخت چھوٹی چیونٹی کے برابر ہوتاہے۔اور ترچھی موچھیں لگی ہوتی ہیں۔پتے دبیز ہوتے ہیں موڑنے سے ٹوٹ جاتے ہیں موسم گرمی میں گرمی اور خشکی کی وجہ سے اس کے پتے سکڑ جاتے ہیں۔۔

مقام پیدائش۔
پاکستان ہندوستان میں دکن میں بکثرت ہوتی ہے۔
مزاج۔
گرم وخشک درجہ دوم۔
افعال۔
مدرقوی ،مفتت سنگ گردہ وامثانہ۔
استعمال۔
اس بوٹی کے پتے تنہا یا دیگر مدرات کے ہمراہ پانی میں پیس کر مصری ملاکر پلانے سے گردہ اور مثانے کی پتھری توڑکرخارج کردیتی ہے اورسوزاک کیلئے مفید ہے۔اس پودے سے ایک خوشبو دار جوہر نکلتا ہے جو یورپ والے قیمتی شرابوں میں ملاتے ہیں۔
نفع خاص۔
مخرج حصات گردہ ومثانہ،
مضر۔
باہ کو۔
مصلح۔
کلتھی کاخیساندہ۔
مقدارخوراک۔
پانچ ماشے سے ایک تولہ۔

پد ماکھ۔
(Bird cherry)
(Bird cherry)
دیگر نام
ہندی میں پدماکھ بنگالی میں پدم کاشٹھ گجراتی میں پدم کاٹھ تلنگو میں پدم پچیسکا ،سنسکرت پرمک اور انگریزی میں برڈچیری کہتے ہیں۔
ماہیت۔
یہ ایک پہاڑی درخت ہے جس کا تنا چکنا اورسرخ مائل سیاہ رنگ کا ہوتا ہے۔پتے چھوٹے بے ترتیب ہوتے ہیں۔اس کو پھل نہیں لگتا۔پھول آکرگرجاتے ہیں۔پدماکھ کی لکڑی سونگھنے سے کنول کے پھولوں جیسی دھیمی دھیمی میٹھی خوشبو آتی ہے۔
مزاج۔
سردخشک۔

No comments:
Post a Comment