Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
ترور۔
(Tanners Cassia)
ماہیت۔
اس جنگلی درخت کے پتے سناء کے پتوں کی مانند ہوتے ہیں۔اس کو پھلیاں لگتی ہیں۔جن میں سے کلتھی کی مانند تخم نکلتے ہیں اس کی ہر شاخ پر پھولوں کا گچھا لگتا ہے۔جوکہ زرد رنگ کے ہوتے ہیں۔دوسری قسم کو ترورکلاں کہتے ہیں۔جس کا پھول سرخ رنگ کا ہوتاہے۔اس کی تیسری قسم کو بھوئیں ترور کہتے ہیں۔
افعال واستعمال۔
اس کے بیجوں کو بہت باریک پیس کر آشوب چشم کیلئے آنکھوں میں پھونکتے ہیں۔اس کی ٹہنیوں کو بطور مسواک استعمال کرتے ہیں۔اور اس کے پھولوں کا خیساندہ پیشاب کی زیادتی اورزیابیطس میں شاندارنتائج دکھاتا ہے۔

افعال۔
مقوی اعضائے رئیسہ ومعدہ مسکن غشیان ۔ہاضم طعام۔
استعمال۔
مقوی اعضائے ریئسہ و معدے ہونے کی وجہ سے تقویت دل و دماغ و جگر و معدہ کیلئے استعمال کرتے ہیں۔یہ کھانے کو ہضم کرتا اور ریاح کو تحلیل کرتا ہے اور درد شکم کو دور کرنے کے علاوہ قے متلی کو بھی آرام دیتا ہے۔اور ہیضہ میں مفیدہے۔
ا س کے چھلکے کا مربہ بھی بنایاجاتا ہے یہ قے و متلی کو ساکن کرنے کے علاوہ معدے کو تقویت دیتاہے۔مارمالیڈ عموماًڈبل روٹی پر لگا کر استعمال کیاجا تا ہے۔
نفع خاص۔
مقوی معدہ کاسرریاح تریاق ہیضہ اور متلی کیلئے۔
مضر۔
دردسر پیدا کرتی ہے۔
مصلح۔
شہد اور چینی۔
مقدارخوراک۔
تین سے پانچ گرام ۔

ترج کےتخم۔
ماہیت۔
ترنج کے تخم صنوبری شکل کے سفید رنگ ہوتے ہیں۔ان کے اندر سے سفید مغز نکلتا ہے۔جن کا مزہ تلخ ہوتا ہے۔
مزاج۔
گرم وخشک درجہ سوم ۔
بعض کے نزدیک گرم تین خشک دوسرے درجہ میں۔
افعال۔
محلل مدرحیض تریاق سموم۔
استعمال۔
تخم ترنج بچھو سانپ کے زہروں کے تریاق کیلئے کھلاتے ہیں اور ضماد کرتے ہیں۔تخم ترنج بچھو کے زہر کیلئے بالخصوص مفید ہے۔ورم کوتحلیل کرنے کیلئے ا س کا ضماد لگاتے ہیں۔ادرارحیض کیلئے بھی دیتے ہیں۔

زہروں کیلئے تریاق ۔
مضر۔
گرم مزاجوں میں درد سر پیدا ۔
بدل۔
نارنج کے تخم ۔
مصلح۔
شہد اور بنفشہ۔
مقدارخوراک۔
تین سے پانچ گرام۔
مضر۔
گرم مزاجوں میں درد سر پیدا ۔
بدل۔
نارنج کے تخم ۔
مصلح۔
شہد اور بنفشہ۔
مقدارخوراک۔
تین سے پانچ گرام۔
Copy Rights @DMAC 2016
www.sayhat.net
ترنجین۔
(Nanna)
دیگرنام۔
عربی میں ترنجین ،ہندی میں شکر جولسا ۔
ماہیت۔
ترنجین درخت جوانسہ کی رطوبت ہے ۔جوان سے رس کرمنجمد ہوجاتی ہے۔یہ بھورے رنگ کے گول دانے ہیں۔جن کا مزہ شیریں ہوتاہے۔
مقام پیدائش۔
عرب خراسان شام وغیرہ۔
مقدارخوراک۔
حسب ضرورت یامعالج کے مشورے سے استعمال کریں۔

No comments:
Post a Comment